پسرور سیالکوٹ روڈ کے ڈرامہ افتتاح اور منسوخی پر پسرور روڑ استعمال کرنے والو آپ کیا خیال ہے دوبارہ ان کو اس ڈرامے بازی کا موقع دیں؟
اسلام آباد وفاقی حکومت سے اطلاع کے مطابق مالی سال 2017,18 کے دوران کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے سیالکوٹ پسرور روڈ کے فنڈز Lapse (ضاٸع) ہو گٸے ہیں.
میں آج @KlasraRauf کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے حق اور سچ کی آواز کو بلند کیا ....❤
اس امید کے ساتھ کہ آئندہ بھی ایسے ہی صحافت کا حق ادا کرتے رہے گے ......
شکریہ😊
PTI...Barrister Jamshed Ghias Malik who had very strong contest in G.E 2013 and considering a person [Anser Farooq] who spent almost a year in #Adiala_Jail and is a co-accused with Ali Musa Gillani, Makhdoom Shahabuldin and Hanif Abbasi in #notorious#Ephiderene@_Mansoor_Ali
تین دن سے عید مبارک کہنے کی اِتنی عادت ہو گئی تھی کہ آج اک آدمی نے کہا چودھری اخلاق کے کاغزات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں میں نے فورا" جواب دیا. خیر مبارک..
#OmerMeyerPP36
اپنے اہل خانہ کیساتھ عید منانے والے تمام پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک۔ آئیے سب دعا کریں کہ آئندہ برس ہمیں رمضان اور عید اس نئے پاکستان میں میسر آئیں جس میں ہم رب تعالیٰ کی دی گئی صلاحیتوں کے بل بوتے پر ایسی قوم بننے کی راہ پر گامزن ہوں جس کا خواب ہمارے آباؤ اجداد نے دیکھا۔