Since 5 Aug 2019 India has intensified its crackdown on Kashmiri HR defenders journalists & Hurriyat leaders. India’s notorious NIA specifically targets human rights work that reveals abuses on the part of the Indian troops in IIOJK.
#ReleaseHurriyatLeadership#BKYM@BKYMofficial
"Newton died a long ago but his laws only lived, but our Newton will live forever. Martyrs never die."💚
~Shaheed Mannan Wani
Yesterday was 8th martyrdom anniversary of Shaheed Ishaq Parray alias Newton, Shaheed Asif & Shaheed Ashiq.
#Kashmir
ظاہر ہے۔ بقول ن لیگی ذرائع، جو کرسی شہباز شریف کو خوشامد کے زور پر مل گئی ہے، وہ نواز شریف کو تمام تر گارنٹی کے باوجود نہیں مل سکی۔
اور پھر ڈیل کے مطابق اگر مریم کو زبردستی پنجاب پر مسلط کرنا تھا، تو اوپر والی کرسی چھوٹے بھائی کو دینی پڑ گئی۔
میاں صاحب کیلئے اب ہاتھ "مَلنے" کا مقام ہے کہ سیاسی سفر کا اختتام چوری شدہ مینڈیٹ کے زور پر سیٹ ہتھیانے کے الزام کے ساتھ ہو رہا ہے۔
کیا لمحات ہیں جب بیرسٹر گوہر صاحب ایوان میں کھڑے ہو کر فارم 47 والوں کا ان کا اصل چہرہ اور جھوٹا حلف اٹھانے پر شرم دلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
۔۔
پرویز اشرف کی بھی ہمت جواب دے گئی اور بار بار بیرسٹر صاحب سے بیٹھنے کو کہتا رہا ۔ زبردست ہو گیا ۔۔
اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی"
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟"
وطن عزیز کے حالیہ الیکشن میں اکیلے دوڑ کر تیسرے نمبر پر آنے والے کے پورے ٹبر اور حمایتیوں کے چہرے پر اپنی فتح کا اعلان کرتے وقت، حلف اور مبارکباد کے دوران کسی نے ذرہ برابر شرم دیکھی ھو تو بتائیں؟؟
قومیں ایسے ھی برباد نہیں ھوتیں ان کی غیرت مر چکی ھوتی ھے
میں تو جوتا لے کر آیا مگر آپ لوگوں نے تو جوتے کی پالش اپنے مونہہ پر مل لی۔؛
فیصل واڈا کی طرف سے شدید قسم کے بے عزتی پر دیکھیے
عظمی بخاری کے چہرے کے دلچسپ تاثرات 🤣
شہر شہر گاوں گاوں دیہات ہر جگہ ہر پاکستانی کو معلوم ہے مریم نواز مینڈیٹ چوری سے وزیر اعلی بنی ہے
کس کس کو روکو گے
عظمی بخاری کی ریڈ لائن لیر و لیر کرتے ہوئے
کلپ
#MadamThiefMinister