پاکستان تحریک انصاف کی اصل روح اور پہچان عمران خان ہیں قوم نے ہر موقع پر یہ ثابت کیا ہے کہ قیادت صرف اسی کی ہے جو ایمانداری، شفافیت اور پاکستان کے حقیقی مفاد کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہو آج ہر کارکن، ہر نوجوان اور ہر پاکستانی ایک ہی آواز بلند کر رہا ہے #پی_ٹی_آئی_صرف_خان_ہے
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی سے وکلا ملاقات کا دن
تحریک انصاف کی جاری کر دہ فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرا دی
بیرسٹر گوہر ,سلمان اکرم راجہ ۔ نعیم پنجوتھہ ,راجہ یاسر حسنین ۔ میاں حسن شکیل ۔ محمد عرفان بشیر کا نام شامل
میں تمام ضلعی صدور اور ان کی پوری ٹیم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جس طرح اپ نے اج اڈیالہ جیل کی ایکٹیوٹی میں بھرپور شرکت کی اپ سب دوست قابل تعریف ہے انشاءاللہ ہم مل کر عمران خان کو رہا کروا کر رہیں گے۔
ویل ڈن اپ سب ضلعے میرا فخر ہے
اڑیالہ جیل کے باہر
اخری دم تک اور اخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے
یو تھ ونگ شمالی پنجاب راجہ ثاقب علی کی قیادت میں نوجوانوں کا بڑا قافلہ
🚨 عمران خان سے ملاقات کا دن!
کل اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات ہوگی۔ پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، نعیم پنجوتھہ، راجہ یاسر، میاں حسن شکیل اور عرفان بشیر پر مشتمل 6 وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔ عمران خان کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی کل ہی ملاقات کرے گی۔
صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کل بروز منگل اڈیالہ جیل میں مرشد عمران خان سے ملاقات کرینگے،
پارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری۔
امید ہے کل مرشد عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے گی۔
#InsafYouthWing
افسوس کی بات ہے کہ پارٹی کے فیصلہ ساز کسی صورت غلطیوں سے سیکھنا نہیں چاہتے، گلگت الیکشن میں بھی پارٹی ورکرز کی بجائے ایسے لوگوں کو ٹکٹ دی جو جیتنے کے بعد چھوڑ گئے، اور اب کشمیر میں آئی ایس ایف کا نوجوان @JabbarUghal جو پچھلے 15 سال سے پارٹی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہے اس کی بجائے ایسے بندے کو ٹکٹ دینا جو کچھ عرصہ قبل ہی پیپلز پارٹی سے آیا ہو انتہائی ظلم اور ذیادتی ہے۔ فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے۔
@BarristerGohar@salmanAraja
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی
میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں 3 کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ @BarristerGohar