اسلام آباد پولیس سے درخواست ہے کہ اس ٹریفک حادثے کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے، اس فوٹیج کو تفتیش کا حصہ بنایا جائے اور اگر ممکن ہو سکے تو اس CCTV فوٹیج کو پبلک بھی کیا جائے تاکہ عوام کو آگاہی ہو سکے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے غریب کی جاں بحق دو بٹیوں کے حادثہ کیسے پیش آیا۔ جس جگہ کا یہ وقوعہ بتایا جا رہا ہے، اس سڑک پر آگے پیچھے، دائیں بائیں بے شمار کیمرے موجود ہیں
@ICT_Police
#BREAKING: Tragic incident in Islamabad as a 16-year-old boy, reportedly the son of Justice Muhammad Asif, hits and kills two girls with a speeding V8 Land Cruiser. The driver, performing stunts, fled the scene. FIR lodged and investigation underway.
یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت تو غیر مسلموں ھے۔
👇👇👇
اسپین کے ایک فٹبال میچ میں اسپینیش کلب بلباؤ نے فلسطینی مہاجرین کو مہمانان خصوصی کےطور پر بلایا تو پورا اسٹیڈیم استقبال کے لئے کھڑا ہوگیا !!!
#نمود_عشق
مسلمان حکمرانوں ڈوب مرو اگر تھوڑی سی بھی شرم ھے تو ؟؟؟
ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں لاکھوں لوگوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اور غزہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے سرخ لباس پہن کر احتجاج کیا !!!
#نمود_عشق
#گنڈا_پور_بھی_گیا
قابلِ ترس ھیں وہ بیچارے #یوتھئیے جہنیں #عمران_احمد_خان_نیازی میں اک انقلابی اور دور اندییش لیڈر نظر آتا ھے۔😂
جو بندہ اک وزیر تک منتخب نہیں کر سکتا وہ پاکستانی عوام نہیں بلکہ آلِ یوتھ کیلئے #نیا_پاکستان بنانے کا دعویٰ دار ھے۔🤣
قافلہ صمود فلوٹیلا کیخلاف کی جانے والی اسرائیلی کارروائی کیخلاف مؤثر اور مفید احتجاج کیجیے؟
خاموش نہ رہیں؟
مؤثر اور مناسب انداز میں حکمرانوں کو جگائیں اور ان پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ اس قافلے کے تحفظ اور رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔
#Global_Sumud_Flotilla