After so much struggle, Finally i met My Leader, My Murshid @ImranKhanPTI . One of the Best day of my Life Alhamdulillah..!
Specially thanks to @MashwaniAzhar Bhai for all this happening.
#TheYearOfImranKhan
صرف تعلیم نہیں، صحت، انصاف اور امن و امان میں بھی یہ ممالک ہم سے کہیں بہتر ہے. لیکن پاک فوج پھر بھی زندہ باد کیوں کہ وہ سرحد پر پہرہ دیتی ہے تو ہم سکون کی نیند سوتے ہیں!
آپ نے بتایا تھا مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کو’’best health system‘‘ دیا ہے، اب آپ کی بہن کو بھی اُسی best health system کے تحت فارغ کیا گیا ہو گا، اس میں غصہ کرنے یا مایوسی والی تو کوئی بات نہیں
شہباز شریف حکومت نے اپنا ہی ریکارڈ پھر توڑ دیا، ملک کے قرض 81 ہزار 930 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں 6 ہزار 994 ارب روپےکا اضافہ
We will tell future generations that there was a time in Pakistan when a man had been in prison for years, yet the entire system, political mafia & establishment could not hold an election anywhere in the country without fearing the result because Imran Khan would win everywhere.
شیخ صاحب آپ ایک نمبر کے دو نمبر سینئر رہنما ہیں جبکہ شفیع جان خیبر پختونخواہ سے منتخب عوامی نمائندہ اور صوبائی وزیر ہیں۔
آپ نے جو سی ایم ہاوس پشاور میں تقریر کے دوران کہا تھا کہ جو 26نومبر کو ڈی چوک نہیں پہنچا وہ اپنے پیو دہ نہیں تو پھر آپ کہاں رہ گئے تھے اس دن ؟
گلگت بلتستان کے غیور لوگوں سے گزارش ہے کہ آج ہونے والے الیکشن میں ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کے منتخب کردہ امیدواروں کو دیں۔
#GB_Kaptaan_ka
Ye bharwa 8 feb ki rat ko results dekh k 3 din k liye underground hogaya tha or phir jab mian sanp ne fauj k choopay lagaye form -47 k liye to bahar agaya. Barsati political dadu from overseas
رانا صاحب آپ سیلری سے تین یا چار یا پانچ گنا دیں اللہ اس سے بھی زیادہ استطاعت دے،سسٹم خیرات سے نہیں انصاف سے بہتر ہوگا۔ یہاں سوال آپکی ذات سے بڑھ کر وہ نظام ہے جس کے آپ سربراہ ہیں۔ آپکی وزارت ایک طرف بڑی نئی بلڈنگز کا کریڈٹ لے رہی وہیں پر جو استاد ہے اسکی تنخواہ مزید کم کردی گئی ہے۔ آپ کے بہترین سکولوں میں 15 یا 25 ہزار پر پڑھانے والے استاد کا گزارہ کیسے ہوگا وہ خود کتنی استعداد رکھتا ہوگا میں اس بات کی نشاندھی کررہا ہوں۔
جگت بازی کی بجائے سنجیدہ بات چیت کی امید رکھتا ہو۔ شکریہ
گلگت بلتستان کے حلقہ استور 2، جہاں خالد خورشید کی والدہ الیکشن لڑ رہی ہیں، پورا دن مختلف دفاتر گدائی سے چلم چوکی تک کا وزٹ کیا، حلقے کی عوام خالد خورشید سے محبت کرتی ہے اور اسکا کل ووٹ کی شکل میں دے گی
@AbdulKhalidPTI
جب شیر جہاز میں بیٹھ کے آیا..؟ اور وہ بیچارے سلمان اکرم راجہ، بصرہ اور نعیم پنجوتھا جو گاڑی میں سیکنڑوں میل کا سفر کر کے آے تھے، انھیں شیر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے گلگت سے باہر نکلوا دیا ! یہ شیر لومڑ کی طرح چالاک اور گرگٹ کی طرح کا رنگ باز ہے! شیر آیا، پنجاب کا شیر آیا!
Salman's father suffered a heart attack while an innocent man is wrongfully jailed. Separated from family, why is this injustice allowed? How can anyone be so callous? Is this country not safe for anyone?
#JusticeForJunaidAndSalman@MohamedBinZayed@HHShkMohd@moiuae@mofauae
i’d be the biggest supporter of Imran Khan cutting a deal, even if it meant retiring from politics altogether.
there’s no law in this country. there is no legal path for him to get out of that death cell. his work is done. there’s nothing more he can do for this nation.
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟