پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر دفعہ اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس /ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں.
رجسٹریشن کے لیےلنک وزٹ کریں: https://t.co/RYxa69HG2O
مزید معلومات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے :
#temporarymobileregistrationsystem
#connectivitymatters