صوبائی وزیر فضل شکور خان کو پشاور سے نا معلوم افراد کی جانب سے اٹھایا جانا آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ ہے
عوام کے منتخب نمائندوں کو اس طرح اٹھایا جانا کس قانون کی رو سے جائز ہے؟ فضل شکور خان کو غائب کر کے آخر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی تذلیل بند کی جائے
اس طرح کے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، پرامن سیاسی جدوجہد کا حق چھیننا فسطائیت کی انتہا ہے، لیکن ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے
اراکین اسمبلی کو اغوہ کیا جا رہا ہے۔ یہ مسلط ٹولا بد حواس ہو کر ایسے عزائم کر رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں ہو گا ۔ صوبائی وزیر فضل شکور کے غیر قانونی اغواء کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔
اسپیکرصوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی
#PakistanUnderMiltaryFascism
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
“انہوں نے ہمیں پکڑ لیا ہے۔ ہم سب کو پکڑ لیا ہے۔ میری خالاؤں، میرے بھائی اور میرے کزنز کو بھی۔ انہوں نے ہم سب کو اغوا کر لیا ہے اور اب ایک بکتر بند گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں۔” - شہریز خان
#AsimLaw
This Shakeel Khan misadventure with backfire badly as did every policy since Afghan war. Better sense should prevail. Picking up people, taken them to twin cities and humiliating them t get a statement out of them will last soon IA. A friggin chain coopy is for engine not humans.
رات کے آخری پہر سہیل آفریدی لاھور کے قریب پہنچ چکے ھیں
سہیل آفریدی کے کہے ایک ایک لفظ کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہیں۔
ہم سب متحد ہو کر ہی حقیقی آزادی کی منزل پا سکتے ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ وقت اتفاق کا اور منظم ہونے کا ہے۔
اختلاف رائے کا حق ضرور محفوظ رکھیں لیکن ایسے موقع پر تمام شکوک و شبہات کو ختم کر کے متحد ہو جائیں۔ ایک دوسرے کی طاقت بنیں، کمزوری نہیں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، اور 4 اور 6 سالہ بچوں تک کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔