ہم اربابِ اختیار سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں حکومت، متعلقہ ریاستی اداروں اور کرین پارٹی کے درمیان تمام معاملات کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے فوری طور پر ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے
محمد حمزہ ملک ترجمان کرین پارٹی ضلع گجرات
@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42
9 ماہ نا حق قید 😮
پھر اسکے بعد رہائ کی خوشی 🥰
کیا کوئ اندازہ لگا سکتا ہے کہ ایک ایسا موقع جس موقع پر 9 ماہ کے بعد جیل سے باہر آ کر سورج کی روشنی دیکھنے کو ملی ہو اور وہیں خبر ملے کے یہ روشنی دیکھ تو لی مگر آپکی آنکھیں نہیں رہیں
محمد قاسم جب گھر آیا تو ماں نہیں تھی دنیامی😭😭😭