My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
عمران خان نے جب اقتدار سنبھالا تو قومی خزانے میں 16 بلین کے ذخائر موجود تھے۔ کورونا جیسی وبا کے باوجود بھی ذخائر میں 24 بلین ڈالر تک کا اضافہ ہوا اور پھر رنگ بازوں کو ٹولا آگیا جنہوں نے پہلے خزانہ خالی کیا اور پھر آہستہ آہستہ دیگر چیزیں بیچنا شروع کردیں جس کا سلسلہ ابھی بھی جاری
اب زرا پنجابی (پٹواری) بھائی فرق ملاحظہ کریں اور اپنی قسمت کو پٹیں۔ پٹواری گروپ کو تو شعور کی ضرورت نہیں ، کون سا انہوں نے شعور پر بیٹھ کر کالج جانا ہے، انہیں بریانی ملتی رہے کافی ہے۔
اتنی صعوبتوں کے باوجود بھی ایک پسماندہ صوبہ بھی پنجاب سے بہتر ہی ہے۔ پنجاب کے پاس تو ہر سہولت موجود ہے لیکن غربت کی وجہ صرف ٹک ٹاکر نانی جو کہ اچھے بھلے پنجاب کو بھی لے ڈوبی۔ اور کاغذوں میں یہی پنجاب واشنگٹن سے بھی آگے نکل گیا ہے پتا نہیں کیا کیا۔
کے پی کے جو کہ بقول پی ڈی ایم دنیا کا سب سے پسماندہ علاقہ ہے 2013 میں سطح غربت 34٪ تھی جو کہ کم ہو کر 28٪ پر پی ٹی آئی نے لائی اور پھر رجیم چینج کے بعد تمام فنڈ بند کرکے اور اندھادھند آپریشن کر کر کے صوبے کا معاشی قتل کرنے کی کوشش کے باوجود بھی ابھی تک 36٪ تک پہنچا لیکن فرق واضح
ملاحظہ فرمائیں پنجاب میں سطح غربت 2018 میں 25٪ جبکہ 2022 میں 27٪ پر گئی لیکن پھر ایک رنگ باز ٹولہ آیا اور انہوں نے اسے 35٪ تک پہنچایا اور بقول ان کے سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبہ پنجاب ہے۔ سبحان تیری قدرت