⭕️ "7نومبر، القسام کی تازہ ویڈیو"
صہیونی فوج پر القسام مجاہدین کے بھرپور حملے
ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ
🔹️ہمارے مجاہد ہر محاذ پر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں
🔹️ ہم نے اپنے مجاہدین کی طرف سے 136 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی تباہ کیا
#غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تحت_القصف #غزة_الآن
#AlQassam #Hamas #Gaza
اللہُ اکبر۔ بِلّی تھیلے سے باہر آگئی
داعش ISIS نے شام میں مجاھدیں پر حملہ کردیا۔ 20 مجاھدیں شہید۔
سورس: المیادین عاجل
اب یقین آیا کہ آپ سب کو کہ داعش اسرائیل اور امریکہ کی ایجاد ہے۔ جیسے ہی اسرائیل پر بُرا وقت پڑا داعش کے Sleeper Cells فوراً متحرک ہوگئے۔
رات کی آخری بڑی خبر:
مجاہدین نے یک وقت تل ابیب۔ اللبونہ۔ ایتا الشاب اور کِفر کلا اور شِیبا ہائیٹس پر حملہ کردیا ہے۔ یہ اب تک کا بیک وقت ہونے والا سب سے بڑا حملہ ہے۔
سورس: المیادین
اللہ دن بدن ان کی ہمت اور جذبہ بڑھا رہا ہے اور بڑھاتا رہیگا۔ انشااللہ۔ آمین۔
بغاوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملاکنڈ پولیس نے غیر قانونی گرفتاریوں سے انکار کیا اور احتجاج شروع کیا۔۔ کہتے ہیں ہم غلام نہیں۔۔ ہم عمران خان کے سپاہی ہے۔۔ نوکری کی کوئی فکر نہیں۔۔ اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا
#قوم_کی_جان_عمران_خان#شہباز_شریف_بھونکنا_بندکردو#PTI
@sarah_rasheed عجیب ہے یار بندہ حیران ہوجاتا ہے ۔
کس نے ان یونیورسٹیز کو یہ اجازت دے رکھی ہے ۔
سب سے بڑا مجرم وہی ہے ۔
لیکن لگتا یہی ہے کہ یہ سارا ننگی لیگ کی رائج کردہ معلوم ہوتی ہے ۔
اب ان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہمارے مذھب اور قومیت کی بنیادی تقاضا بن چکا ہے۔
🔴 اسرائیل یہ دنیا اپنے لیے تنگ کر رہا ہے
▪️ آج اسرائیلی وزیر خارجہ اور سیکیورٹی اداروں نے اسرائیلی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ خصوصاً مسلمان ممالک اور عموماً بیرون ملک میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔ مظاہروں سے دور رہیں۔ عوامی مقامات پر اپنے یہودی ہونے کو چھپائیں۔ ایسی علامتوں کا استعمال ترک کر دیں جس سے ان کے یہودی ہونے کا اشارہ ملے۔
▪️ اسرائیل نے غزہ کے اندر انسانیت کا جو قتل کیا ہے، جو نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔ پھر اس پر مغربی حکمران طبقے کی حمایت اور عملاً انسانی اقدار کا دنیا سے مفقود ہو جانا۔ انسانی تاریخ کا ناقابل فراموش موڑ ہے۔ اسے دنیا کے لیے بھلانا اتنا آسان نہیں ہو گا۔ اسرائیل یہ دنیا اپنے لوگوں کے لیے، یہودیوں کے لیے، خود اپنے رویوں اور طرزعمل سے تنگ کر رہا ہے۔
انڈیا سے مسلمان بہن کا پیغ��م
عمران خان کیسا یہودی ایجنٹ ہے جس کو سارا فلسطین پُکار رہا ہے، جس کو فلسطین کے صحافی پُکار رہے ہیں، وہ نام نہاد مولانا فضل الرحمان کو تو نہیں پُکار رہے، نواز شریف اور زرداری کو تو نہیں پکار رہے
ثابت ہو گیا مسلمہ اُمّہ اگر کسی مرد قلندر پر بھروسہ کرتی ہے تو وہ اڈیالہ جیل میں قید ہے
سہیل وڑائچ کا ٹاسک
ملک کو مشکلات سے نکالنے کی صلاحیت صرف نوازشریف میں ہے۔ سہیل وڑائچ
۔۔۔۔۔۔
سہیل وڑائچ نوازشریف کرائم فیملی اور زرداری مافیا کا پرانا وفادار ہے۔ ان کے لئے کام کرتا ہے۔
اسے دو ٹاسک دے کر کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔
پہلا ٹاسک یہ ہے کہ نوازشریف کو معاشی اور سیاسی استحکام کا استعارہ بنا کر پیش کرے۔
دوسرا ٹاسک یہ ہے کہ عوام کو یہ باور کروائے کہ اگلی حکومت ہر صورت نوازشریف اور زرداری کی بنے گی تا کہ تحریک انصاف کا ووٹر مایوس ہو کر گھر بیٹھ جائے اور اس کے باقی ماندہ لیڈرز ناامید ہوکر ن لیگ یا پیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں۔
ن لیگ ڈس انفارمیشن وارفیر کی ماسٹر ہے اور اس نے اپنا سب سے بڑا حیوان یعنی ہاتھی سب پہلے میدان میں چھوڑا ہے۔ اس کے بعد دوسرے حیوانات چھوڑے جائیں گے۔ جن میں کچھ مکار لومڑیاں بھی ہیں۔
🚨انتہائی دل دہلا دینے والے مناظر
سڑک پر فلسطینیوں کے بکھرے لاشے
اسرائیل کی سفاک فوج نے غزہ کی ایک سڑک پر جنوب جانے کی کوشش کرنے والوں کا قتل عام کیا، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں.
#GazaGenocide#غزه_مقبرة_الغزاة#IsraeliNewNazism#IsraelTerorrist