کل اڈیالہ کے باہر قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بالوں سے گھسیٹنے والے اج انہی سے اپنے ساتھ کھڑے ہونے کا دعوی کر رہے ہیں اپ کا کوئی چوران نہیں بکے گا اس قوم کا حقیقی نمائندہ عمران خان ہے اس کو جلد سے جلد رہا کیا جائے
Let me tell you what attack to do🚨
India, attack like you do on the workers and families of Pakistan Tehreek-e-Insaf and you don't think that these people are Pakistanis
میں یہ سروے ایک سینیر پٹواری صحافی کے کہنے پر کر رہا ہوں کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت, اب پہلے جیسی نہیں ؟
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا ,,
#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ