جیت
اگر تمہیں لگتا ہے کہ جیتنے کا مطلب دوسروں کو پیچھے چھوڑ کر خود آگے نکل جانا ہے، تو شاید تم آج تک ہر دوڑ میں اول آتے رہے ہو، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس دوڑ میں تم خود کو تنہا بھی کرتے گئے ہو
اصل کامیابی کسی کو ہرا دینے میں نہیں، بلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی آگے بڑھانے میں ہے
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan
شہید ہماری پہچان ہے، شہداء کے لواحقین ہماری مان ہیں
Martyrs and their families are the pride and honour of our nation, and no one will be allowed to insult them!
🚫Fazal ur Rehman REJECTED❌
#Pakistan#AsimMunir#ISPR
پاک فوج کے جوان ہماری سلامتی اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتے ہیں اور بہت سے غازی بن کر وطن کی خدمت جاری رکھتے ہیں۔ ان کی قربانیوں کا احترام ہر شہری کی ذمہ داری ہے
تمام سیاسی جماعتیں اور تمام سیاسی شخصیات اپنی اپنی جگہ، مگر میرے نزدیک پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں۔ جو لوگ افواجِ پاکستان کے شہداء یا جوانوں کے خلاف کوئی بیان دیتے ہیں، انہیں چاہیے کہ پہلے سوچ سمجھ کر بات کریں۔