آزمائش پہ آزمائش، مصیبت پہ مصیبت، اور ہر نئی تکلیف پچھلے زخموں سے زیادہ گہری! 💔😭
یا ال��ہ! آخر ان ننھے مظلوموں کے نصیب میں کب سکون آئے گا؟ کب ان کی سسکیاں تھمیں گی؟ کب ان کی آنکھوں کے آنسو خشک ہوں گے؟
اللہ ہی جانے ان معصوم پھولوں کی آزمائشوں کا یہ دردناک سلسلہ کب ختم ہوگا
یا رب! اب ان معصوموں پر رحم فرما، ان کے دکھوں کو راحت اور ان کے آنسوؤں کو مسکراہٹوں میں بدل دے۔ آمین
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
یومِ اقبالؒ — 9 نومبر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت پر خودی، بیداری اور اتحادِ امت کا پیغام۔ آئیے اقبالؒ کے افکار کو اپنائیں۔
#IqbalDay#AllamaIqbal
27 اکتوبر یومِ سیاہِ کشمیر، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد سے یکجہتی کا دن ہے۔ ہم کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھنے اور ان کے حقِ خودارادیت کے مطالبے کی تائید کرتے ہیں۔
منجانب محمد ع��مان
#KashmirBlackDay #27October #StandWithKashmir
🇵🇰 16 اکتوبر 1951ء، یومِ شہادتِ قائدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خانؒ، پاکستان کے پہلے وزیراعظم، جنہوں نے ملکی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ شہیدِ ملت کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
#LiaquatAliKhan#ShaheedEMillat#PakistanHistory#Pakistan
آذربائیجان میں لڑکیوں پر حجاب کی پابندی بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ حجاب کا انتخاب خواتین کا ذاتی اور آئینی حق ہے، ریاست کا نہیں۔ اس امتیازی فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
#HijabIsMyChoice#StandWithHijab#Azerbaijan#HijabBan#HumanRights
⚠️ `Teachers Day`
*5 اکتوبر 2026*
*ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد معلم کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں* #TeacherDay
🇸🇦 23 ستمبر — سعودی عرب کا قومی دن
مملکتِ سعودی عرب، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو قومی دن کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
#SaudiNationalDay
16۔ بچوں کے خلاف جرائم اور ٹارگٹ حملوں کی روک تھام کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔
#نااہل_سندھ_حکومت
Sindh Needs Accountability
Stop Terror Support
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
🕋 مکہ مکرمہ پر حملے کی شدید مذمت
مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کی ہر کوشش کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کو ہر خطرے سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
مذمت کرتے ہیں:
محمد عثمان ہاشم
#SaudiArabia#GulfCountries
*یوم دفاع پاکستان*
وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
پاکستان زندہ باد
#PakistanDefenseDay#6September
اہلسنت والجماعت پاکستان فرقہ واریت کے خلاف اور اتحاد امت کی علمبردار ہے ہم نے تمام اہلسنت کو متحد کیا
#یوم_تاسیس_ASWJ
41Year of ASWJ Pak
Difa E Sahaba Day