Pick up the date and see the Masjid-e-Nabawi is respected by all except the yahoodi's, then after the insults of the Masjid-e-Nabavi by the sit-in protestors today, it was proved that Maulana had rightly pointed out that Imran Niazi is a yahoodi agent.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
میں ترکیہ کےصدارتی انتخاب میں عزت مآب صدر @RTErdoganکو ایک دفعہ پھر ناقابل شکست رھنے پر پاکستانی قوم اورJUIP کیطرف سےدل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتاھوں
انکی قیادت میں ترک قوم کی ترقی کاسفربھی جاری رھےگااور پاکستان اورعالم اسلام کےساتھ ترکیہ کےتعلقات کی نئ منازل طےھونگی انشاءاللہ۔
چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے جسطرح اپنے متنازعہ فیصلوں سےسپریم کورٹ جیسے معزز ادارےکوتقسیم کیا ھےاوراسکو ملک کے سپریم ادارے پارلیمنٹ سےمحاذ آرائ کی پوزیشن پر لاکراس ملک اورریاست کو جسطرح کےبحران میں مبتلاکیا ھے اسکاواحدحل اب انکااستعفی ھے،انکو بغیرکسی تاخیرکےاب استعفی دیدینا چاھئیے
جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر وفاقی وزیر مفتی اسعد محمو صاحب کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوڈیشل مارشل لاء قرار دیدیا اور کہا کہ کسی صورت اس فیصلے کو پاکستان مین نافذالعمل نہیں ہونے دیں گے، لڑیں گے اور آخری دم تک لڑیں گے ۱%۱
شاید یوتھئے اپنی ایم این اے اسماء حدید باجی کو بھول گئے ہوں جو ایوان میں یہودیوں کو دوست بنانے کی مکروہ قرارداد پیش کررہی تھیں ، گویا یہودیوں کی وکالت کیلئے تیار کرکے بھیجا تھا ، لیکن اس وقت بھی ان کا جے یوآئی کے داڑھی پگڑی والوں سے واسطہ پڑا تو خفت اٹھانی پڑی ۔
مولانا فضل الرحمٰن پر کئی امتحان آئے، گزشتہ سلیکٹڈ حکومت کے انتقام کا نشانہ بھی رہے، لیکن ثابت قدم رہے۔ الحمدللہ
فی الحال زمین گرم یھود کے ایجنٹ نیازی کے لئے ہے اور بچارے کے تم جیسےجانثار سب ایک ایک کرکے فرار ہیں
پاکستانی مصنوعات امارات سمیت دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ایکسپورٹ ہوتی ہیں، اب امارات سے اگر کوئی پاکستانی بزنس مین امارات کے بزنس لائسنس پر یہ چیزیں اسرائیل یا کہیں اور بھیج رہا ہے تو اس میں حکومت پاکستان کا کیا قصور ؟ اگر پاکستانی گورنمنٹ نے کوئی معاہدہ کیا ہے تو وہ معاہدہ کہاں ہے ؟ کس حکومتی عہدیدار نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں وضاحت دی جائے، اپنی ہائر کردہ امریکی پراپیگنڈہ ایجنسی کے ایک لیٹر سے آپ پاکستان کو بدنام نہیں کرسکتے
تم لوگوں کے دامن میں فیک تصویروں، جھوٹی باتوں، جھوٹے الزامات بکواسات کے علاوہ ہے ہی کیا ؟ گزشتہ دس سال سے کے پی میں ناگن کی طرح پھن پھیلائے حکومت کی کونسا الزام ثابت کیا ؟ ساڑھے تین سال مرکز میں رہے انہی بکواسات کے علاوہ کیا کیا ؟ کیا چور اور ایمانداری کے سرٹیفیکیٹ لنگڑیال کے کہنے پر ہوں گے ؟
یہ وہ لمحہ تھا جب مولانا صاحب اپنے ایم این ایز کی گرفتاری کے خلاف خود گرفتاری دینے پارلیمنٹ لاجز پہنچے تھے لیکن ایسا کرنا جرات مند اور بہادر لیڈروں کا شیوہ ھوتا ھے جو اپنے کارکنوں کے لیے گرفتاری دینے میدان میں آئے، ان یہود کے ایجنٹوں کے نصیب یہی ذلت و رسوائ ھی ھے اور رھے گی انشاءاللہ کہ لیڈر گھر میں چھپا بیٹھا ھے اور کارکن بےیارومددگار سڑکوں پر ذلیل ھورھے ھیں۔