آذربائیجان اپنے مقبوضہ علاقے چھڑوا رہا ہے۔ اگر عمران خان ان کا سربراہ ہوتا تو اس نے باکو بھی آرمینیا کے حوالے کرکے آذری قوم کو جمعہ والے دن بارہ بجے سڑکوں پر کھڑا کردینا تھا۔
اگر دنیا میں انقلاب لانا چاہتے ہو تو تکذیب نفس کا آغاز خود سے کرو، دنیا خود بدل جائے گی۔
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی قربانیاں دینی پڑے گی۔
امام حسین ع ❤
لبوں پر التجائے اِنّما ہے، کربلا ہے
صلوةُ العشق ہے، وقتِ ادا ہے، کربلا ہے
غریبو! سوگوارو ! شاہ کے ماتم گزارو!
جہاں پر بھی کہیں فرشِ عزا ہے، کربلا ہے
💔😭🙏