کفر و اسلام کی جنگ کے بلند بانگ دعوے کرنے والے اصل میںامریکہ، اسرائیل کے دلال نکلے۔ بیت اللہ کی حرمت سے کھیلنے والوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ مکہ کسی سیاسی جنگ کا میدان نہیں بلکہ یہ حرم الہی ہےتمہارا باپ ابراہا بھی ��لیل ہوا اور آج اسکی ذریت بھی اپنے آقاؤں سمیت جلد عبرت کا نشان بنےگی
کراچی پریس کلب میں سردار عطاء اللہ مینگل کی پانچویں برسی کے تعزیتی ریفرنس سے علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب
■ بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، سندھ ہو یا پنجاب، آزاد کشمیر ہو یا گلگت بلتستان، عوام کو حقوق ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ راشد محمود سومرو
■ وسائل عوام کی مرضی کے مطابق استعمال نہیں ہوں گے تو مزاحمت کا سفر جاری رہے گا، قائد سندھ
■ جمعیت علماء اسلام عوام کے حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ شریک رہے گی، علامہ راشد محمود سومرو
■ بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جنگ میں جے یو آئی اول دن سے شامل ہے اور آئندہ بھی شامل رہے گی، علامہ راشد محمود سومرو
■ سردار عطاء اللہ مینگل اور جے یو آئی کے درمیان قربتوں اور رفاقت کا سفر آج کا نہیں، دہائیوں پر محیط ہے، قائد سندھ
■ سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت ختم کیے جانے پر مفتی محمودؒ نے اقتدار کی کرسی کو لات ماری، علامہ راشد محمود سومرو
■ مفتی محمودؒ نے سردار عطاء اللہ مینگل کے ساتھ کھڑے ہوکر وزیراعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ دیا، قائد سندھ
■ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی نمائندوں کو پارلیمان میں بٹھانے کی جدوجہد نئی نہیں، علامہ راشد محمود سومرو
■ آج سندھ کے عوام بھی اپنے حقوق کے لیے اسی طرح آواز بلند کر رہے ہیں جیسے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام، قائد سندھ
■ نئے صوبے بنانے کی بات کرنے والوں سے سوال ہے پہلے سے موجود چار صوبوں کا کیا حال بنا دیا؟ علامہ راشد محمود سومرو
■ پہلے موجود چار صوبوں میں کون سی دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں؟ قائد سندھ کا نئے صوبوں کے مطالبے پر سوال
■ پہلے موجود صوبوں میں میرٹ کا کیا حال ہے، امن و امان کی صورتحال کیا ہے؟ علامہ راشد محمود سومرو
■ ��وگوں کا قتل اور معصوم بچیوں کی عزت سے کھیلنا بند نہیں ہوا، نئے صوبے بنا کر کیا حاصل ہوگا؟ قائد سندھ
■ پرانے صوبوں کا حال یہ ہے، نئے صوبے بنا کر ملک کا مزید بیڑا غرق نہیں کرنے دیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
■ پاکستان کے عوام کی تقدیر کے فیصلے عوام کے نمائندے اور سیاسی جماعتیں کریں گی، قائد سندھ
■ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے عوام کی تقدیر کے فیصلے مزید کسی کو نہیں کرنے دے گی، علامہ راشد محمود سومرو
■ بلوچستان کے وسائل اور معدنیات پر قبضے کی باتیں تشویشناک ہیں، عوام کے وسائل عوام پر خرچ ہونے چاہئیں، قائد سندھ
■ صوبوں کے وسائل عوام کی مرضی کے مطابق استعمال ��رنا ہوں گے، علامہ راشد محمود سومرو
■ بلوچستان سمیت سندھ اور خیبر پختونخوا کو حقوق دیے بغیر پاکستان کو مضبوط نہیں بنایا جاسکتا، قائد سندھ
■ حقوق دینے ہوں گے، دینے ہوں گے، دینے ہوں گے، ان شاء اللہ حقوق لے کر رہیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
■ سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی جدوجہد اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، قائد سندھ
■ مولانا فضل الرحمان مصروفیات کے باعث آج کے تعزیتی ریفرنس میں شریک نہ ہوسکے، علامہ راشد محمود سومرو
■ سردار اختر جان مینگل اور بی این پی کے ساتھیوں سے مولانا فضل الرحمان کی عدم شرکت پر معذرت خواہ ہوں، قائد سندھ
■ مولانا فضل الرحمان کی نمائندگی کرتے ہوئے آج کے پروگرام میں شریک ہوا ہوں، علامہ راشد محمود سومرو
■ گزشتہ 12 روز میں مختلف گاؤں، دیہات اور شہروں کے 67 پروگراموں سے خطاب کرچکا ہوں، قائد سندھ
■ سندھ کے عوام بھی اپنے حقوق کے لیے اسی طرح آواز بلند کررہے ہیں جیسے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام، علامہ راشد محمود سومرو
■ عوام کے حقوق، وسائل اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد جاری رہے گی، قائد سندھ
سہراب گوٹھ کی سرزمین پر عوام کا تاریخی اجتماع
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن پر بھرپور اعتماد
شریعتِ محمدی ﷺ کے نظام کے لیے عوام کا عزم
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی سہراب گوٹھ ضلع شرقی میں خطاب
یہ ملک کوئی صرف تمہارا ہے؟ یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
تم اپنے آپ کو جتنا شریف بنالو یا چاھے جتنا چاھے طاقت واختیار اور جھوٹی رعونت کا مشتاق بنالو قوم تمھیں پہچان چکی ھے اور تمھاری جھوٹی شرافت اور جھوٹی رعونت کا پردہ چاک ھوچکا ھے اور وہ بھی آخری دموں پر ھے
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
ان نام نہاد سائنس دانوں نے پڑھا ایف اے تک اور وہ بھی آرٹس میں، اور بن زبردستی کے سائنسدان گئے ھیں تو انکو نیوٹن کا کیا پتہ اور لاز آف موشن کا کیا پتہ😊😊انکی تھیوریاں ایسے ھی منہ کے بل گریں گی
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
قابل فخر انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کے سنگ وادی مہران سکھر میں سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے الحمدللہ ، ان شاءاللہ ڈیجیٹل میڈیا کے محاذ پر نئے عزم کیساتھ آگے بڑھیں گے ۔
@ziaurrehman76
🚨 اہم خبر | قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا اہم دورۂ سندھ
مولانا فضل الرحمان 30 اگست بروز اتوار سکھر پہنچیں گے، جہاں وہ جے یو آئی سندھ کی مجلسِ عمومی کے اہم اجلاس سے خصوصی خطاب کریں گے۔
دورۂ سندھ میں تنظیمی معاملات، موجودہ ملکی صورتحال، عالمی امن اجتماع اور آئندہ سیاسی و تنظیمی حکمت�� عملی پر اہم مشاورت ہوگی۔ مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری اور ملک کے چاروں صوبوں کے امراء بھی شریک ہوں گے۔
31 اگست کو لاڑکانہ میں مجلسِ عاملہ اور انٹرنیشنل پیس کانفرنس کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوں گے۔
سندھ میں قائد جمعیت کی آمد، اہم فیصلے اور مستقبل کی حکمتِ عملی… نظریں سکھر اور لاڑکانہ پر!
مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ بیرونی دباؤ کے بجائے پاکستان کے قومی مفاد اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ وسائل پر قبضہ کرنے والے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا کرنے والے عناصر عوام کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتے۔
پیچھا کرتے رہیں گے۔
#لعنتی_امریکی_پٹو#وسائل_چور#ڈیجیٹل_حرام_خور#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا