اک عارضی مفاد میں گھر بار بیچ کر
بیساکھیاں خرید لِیں دستار بیچ کر
کچھ لوگ بے ضمیر ہیں نسلوں سے بے ضمیر
جو معتبر ہیں شہر میں کردار بیچ کر
اب جان امتحان کی مشکل میں آ چکی
اب جان کی امان ہے گفتار بیچ کر
نیلام عام جاری تھا حاکم کے دیس میں
کچھ لوگ" سرخرو ہوئے افکار بیچ کر"
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi