@MahiMehr8 ادب، آداب اور اخلاق کو تم سے زیادہ ہی جانتا ہوں سنا تم نے، اس لیے اگر آپ بھونکنا کا لفظ اپنے لیے نہیں سن سکتیں تو کسی کےلئے بھی استعمال نہ کیا کریں۔ اور ہم پہ ایسے برے حالات نہیں کہ آپ سے اخلاق سیکھیں۔
@MahiMehr8 بھونکنا کا لفظ آپ نے پہلے استعمال کیا اور یہ کسی انسان کےلئے استعمال نہیں ہوتا سنا تم نے، کوئی ادبیات کا پروفیسر بھی ثابت نہیں کر سکتا کہ میں نے گالی دی ہے۔ گالی آپ نے دی میں نے تو صرف اسے آپ کی طرف لوٹایا ہے اور جلن شروع ہوگئی۔
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
@zeeshanusmani رمضان کی بابرکت ساعتوں میں ہم دعا کریں گے کہ مالک الملک ہمیں عبداللہ جیسا بنا دے۔ یہ کوئی نام نہیں بلکہ اک نصب العین ہے۔ شاید بندگی سے بڑا اعزاز کوئی نہیں ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کا اعزاز بھی یہی رکھا۔بس دعا ہے وہ ہمیں اپنی بندگی عنایت فرما دے۔
اردو نظم : مناجات
شاعر: شاذ تمکنت
صدا کاری: مبین حطام
اک حرف تمنا ہوں،بڑی دیر سے چپ ہوں
کب تک مرے مولا؟
اے دل کے مکیں دیکھ یہ دل ٹوٹ نہ جائے
کاسہ مرے ہاتھوں سے کہیں چھوٹ نہ جائے
میں آس کا بندہ ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
کب تک مرے مولا؟
https://t.co/gOJUByEvAw
#اردو_زبان