یہ بلکہ پیرا فورس ہے۔
اور ویڈیو میں نظر آنے والا شخص کوئی خطر-ناک مجر-م، اشتہا-ری یا قانون ش-کن نہیں، بلکہ ایک ریڑھی لگانے والا محنت کش مزدور ہے۔
اب آپ کے ذہن میں سوال آئے گا کہ آخر اس غریب شخص کا ایسا کیا قصور تھا کہ اسے اس طرح پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ھے
ھے غربت۔۔۔🤔
غزہ کے معصوم بچے اور بے بس نوجوان جھلسا دینے والی خیموں کی گرمی سے تنگ آ کر سیمنٹ کے ویران اور ناکارہ پائپوں میں پناہ ڈھونڈ رہے ہیں، جہاں انہیں چھت تو نصیب نہیں، مگر چند لمحوں کا بے مایہ سایہ ضرور مل جاتا ہے۔🇵🇸🤲 اللہم انی اسئلک النصر لاخواننا فی فلسطین
جب تک لبنان، شــام اور فلسطــین میں اســ۔ـرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر لیتا امریـ۔ـکہ اور ایـ۔ـران کا ڈرامہ جاری رہے گا. جس دن سے کویت نے اسـ۔ـرائـ۔ـیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اس دن سے ایـ۔ـران کویت پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔
قرضے ختم کرنے کے لیے قرضےلے رھے ھیں
اور مہنگائی ختم کرنے کے لیے مہنگائی کرھے ھیں
آپ کو بھی اس بات کی کوئی سمجھ نہیں آئی ہوگی
اور مجھے بھی کوئی سمجھ نہیں آئی