اس ایک ٹوئٹ میں صرف تین لائنوں میں یونیورسٹی وقوعہ کی مکمل تصویر کشی کردی گئی ہے اور یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ علی بھائی کی راتی کوئی نہیں جمیا
بس ایک چھوٹی جئی عرضی ہے کہ مانیکا کے پیچھے لطیف بھی کھڑا کردیتے جس کے سامنے خان جی کھڑا کرتے تھے تو آٹھ چاند لگ جاتے
ایک تقریب کا انعقاد کریں اس میں دو چار بندے بلائیں اور پھر اعلان کریں کہ “ ششٹم “ کھڑا نہیں ہورہا نئے صوبے بنائیں تو کیا اس تقریر سے نئے صوبے بن جائیں گے
اگر آپکا سسٹم کھڑا نہیں ہورہا تو کسی سیانے حکیم سے رابطہ کریں
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
اگر کوئی پاکستانی پاکستان کی عزت اور پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں ہوتا تو وہ کتنا بدقسمت ہو گا۔ ایسے لوگ اپنے اندر سے وہ نفرت نکالیں جس نے اُنہیں اس قدر زہریلا بنا دیا ہے کہ اپنی ہی خوشی اور اپنی ہی عزت کو محسوس کرنے سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔
اب یوتھیوں نے ساز چھیڑ ہی دیا تو غزل ہم بھی کہہ دیتے ہیں پچھلے دس سالوں میں پاکستان میں سب سے بڑا ایونٹ نواز شریف دور میں ہوا جب
13th ECO Summit (Economic Cooperation Organization)
کا سربراہی اجلاس ہوا اس میں دس ممالک کے سربراہ پاکستان آئے نواز شریف وزیر اعظم تھے افغانستان، آذر بائیجان، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان، ازبکستان سب کے سربراہ موجود تھے نواز شریف دور کے بعد عمران نے پاکستان کو سفارتی تنہائی میں ڈال دیا جو اب ختم ہوئی
میرا کام شئیر کرنا تھا یوتھیوں تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ہے
Trump: “We are winning”
- F-35 hit for the first time ever
- Aircraft Carrier retreating for ‘repairs’
- American bases under constant attack
- Oil over $100
- Allies rejecting calls for help
- Iran controls 20% of Oil flow
- 13 dead Americans, 200+ injured
Day 17: #IranWar
• Strikes continue across Iran, Israel, Lebanon, and Gulf targets as the conflict widens regionally.
• Oil markets rattled as fears around the Strait of Hormuz push energy prices higher.
• U.S. strikes on Iranian military infrastructure signal deeper American involvement.
• Shipping, insurance, and aviation across the Gulf face growing disruption.
• Global markets increasingly anxious about energy shocks, inflation, and supply chains.
Washington is finding it difficult to build a broad coalition — Europe remains cautious about deeper involvement, and U.S. domestic opinion is increasingly wary of another prolonged Middle East war.
پندرہ سال سے دبئی میں مقیم ہیں، روزے عید نماز عاشورہ سب وہاں کے مطابق مناتے ہیں.
امارات کا قومی دن بھی مناتے ہیں، ان کے شہزادوں، شہزادیوں کی ریلز بھی لگاتے ہیں.
پاکستان کو صرف پلاٹوں کی قسطیں دینے لئے رکھا ہوا یے.
لیکن امارات کی بجائے پاکستان سے مطالبہ کررہے ہیں کہ پاکستان اسرائیل پر ایٹم مار دیں
اور جب میں نے کہا کہ عربی میں ایک ٹویٹ کردو تو گھنٹوں جواب نہیں آیا، ابھی آکر دیکھا تو مجھے بلاک کیا ہوا ہے.
بندہ یوتھیا ہو اور ابلاغی حرامی نا ہو کیسے ہوسکتا ہے
جس کا پاسپورٹ گم گیا تھا وہ دوبئی میں عیاشیاں کر رہا مگر باپ سے ملنے پاکستان نہی آ رہا وہ جیل میں سڑ رہا ہے جبکہ پھپھی سارے پاکستان کو کہتی وہ اپنے بچے لائیں اور ان کو پولیس کے ڈنڈے کھلائیں
پاکستان نے اپنی فوج غزہ بھیجنے کی پیشکش نہیں کی بلکہ اس بارے میں غور کرنے کی پیشکش کی ہے۔
بہت سے لوگوں کو انگریزی نہیں آتی اور اگر آتی ہے تو جان بوجھ کر الفاظ کم زیادہ کرکے اپنی مرضی کا مطلب نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ کے الفاظ اور ان کا ترجمہ یہ ہے:
"...we're very grateful to Pakistan for their offer to be a part of it, or at least their offer to consider being a part of it. I think we owe them a few more answers before we can ask anybody to firmly commit. But I feel very confident that we have a number of nation-states acceptable to all sides in this conflict who are willing to step forward and be a part of that stabilisation force..."
ہم پاکستان کے بہت زیادہ شکرگزار ہیں کہ اس (فورس) کا حصہ بننے کی پیشکش کی (فورا تصحیح کرتے ہوئے) یا کم از کم اس بارے میں غور کرنے کی پیشکش کی۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں انھیں چند سوالات کے جواب دینے ہیں، پیشتر اس کے کہ ہم کسی سے پکے وعدے کا تقاضا کریں۔ لیکن میں بہت پراعتماد ہوں کہ ہمارے پاس متعدد ریاستیں ایسی ہیں جو اس تصادم کے تمام فریقوں کے لیے قابل قبول ہیں جو قدم بڑھانے اور اس (صورتحال کو) استحکام (بخشنے والی) فورس کا حصہ بننے کی خواہش مند ہیں۔
نوازشریف وزیر خزانہ بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف وزیر اعلی بنا ۔۔۔۔۔۔ایماندار
نوازشریف وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف نے دھماکے کئے ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
پھر کہنے لگے کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، بیالیس سال پرانی رسیدیں لا کر دو نہیں تو بے ایمان اور نا اہل
نا اہل قرار دینے والے کی ڈگری چیک کی گئی
پتہ چلا دو نمبر ڈگری ہے، قانون نے اسے فارغ کیا اور عزت بچائی
رولا اور ماتم جاری ہے کالے اور چٹے کا
کہ سنتالیس سال بعد ڈگری جعلی کیسے؟
بیالیس سال بعد رسیدیں طلب ہو سکتی ہیں تو سنتالی سال بعد ڈگری بھی چیک ہو سکتی ہے
ماتم ختم کرو تے ہن آرام نال بیٹھ جاو
مار اوئے ڈپٹی
😂
چلیں ایک کام کرتے ہیں
اگر دنیا بھر کا یہ اصول ہے کہ قید میں موجود ایک ڈکیٹ مجرم نا اہل شخص کا انٹرویو لیا جا سکتا ہے تو یلدا حکیم ہمارے کسی صحافی کا انٹرویو عافیہ صدیقی سے ارینج کرا دے
ہماری طرف والے عمران خان کا ارینج کرا دیتے ہیں۔
Let’s just do it
@SkyYaldaHakim
بحیثیت مسلمان مجھے بھارت سے وابستگی کا احساس نہیں ہوتا۔ ریاست نے مجھ سے میرا اختیار چھین لیا ہے اور مجھے ہر وقت اپنی وفاداری ثابت کرنا پڑتی ہے۔
بھارتی طالبہ کا بطور مسلمان بھارت میں زندگی پر اظہارِ خیال
سلطان بشیرالدین محمود صاحب کی یہ کتاب نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اطمینان سے اسکا مطالعہ کریں آپکے دل سے اُنکے لئے دعائیں نکلیں گی
https://t.co/CtQa0TnVIu