جی ڈی پی (GDP) گروتھ: 2016-2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح (GDP Growth) 5.8 فیصد تک پہنچ گئی تھی، جو کہ گذشتہ کئی دہائیوں میں سب سے بہترین شرحِ نمو میں سے ایک تھی۔
مہنگائی پر کنٹرول: ان کے آخری دور میں افراطِ زر (مہنگائی) کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح (تقریباً 3 سے 4۔
اگر کسی صوبے کو گورننس عوام کی لیے کام نہیں کرنا آتا تو مریم نوازشریف سے ٹیوشن لے لیں۔ آپکو اندازہ ہو جاۓ گا کہ کیسے لوگوں کی زندگی اور معیار کو بلند کیا جاتا ھے۔
میں ایک ایسی فیملی سے آئی ہوں جہاں خواتین کو عزت دی جاتی ہے مگر زیادہ تر گھر کے دائرے تک محدود رکھا جاتا تھا۔ میں ایک ایسی جماعت سے ہوں جہاں کبھی فرنٹ رو میں خواتین کم دکھائی دیتی تھیں۔ آج میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔ پنجاب کی کابینہ میں خواتین موجود ہیں، کمشنرز اور ڈی پی اوز بن رہی ہیں۔ یہ تبدیلی حقیقت ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور اور معرکۂ حق اسکوائر کا افتتاح کیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ شہری ترقی اور جدید اربن کلچر کی نئی مثال بن گیا ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکنِ پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش و مذمت
وزیراعظم کی واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا۔
پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی , ایسی کامیابی جہاں نہ ہتھیار چلے نہ جنگی میدان سجا بلکہ حکمت، قیادت اور سفارتکاری نے دنیا کو متاثر کیا۔ آج وہ ممالک بھی پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں جو کبھی تنقید کرتے تھے۔ پوری قوم اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ دعا ہے پاکستان ترقی کرے، افواجِ پاکستان مضبوط رہیں اور وطن ہمیشہ سرخرو رہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#BunyanUmMarsoos
جو دو من گندم کی بوری اٹھا سکتا ہے ، وہ خرید نہیں سکتا ،
اور جو خرید سکتا ہے وہ اٹھا نہیں سکتا کھا نہیں سکتا۔
بس یہ قدرت کا نظام ہے۔
محنت کشوں مزدوروں کو سلام