پروردگار اس عظیم ہستی کو جو عظمت عطا کی وہ تیرا فضل تھا،اب ایک احسان اور فرما اس بزرگ کی محنت کو امام زمانہ کے ظہور سے بقاء جاودانی کرامت فرما ، اس کے نائب بر حق کی حفاظت فرما تاکہ وہ اپنے ہاتھوں سے اس پرچم کو حضرت کے سپرد کرسکیں۔
#KhomeiniForAll#KhomeiniTheRevolutionary
You can doubt the specific details relating to the oppression against Fatima (a) but you cannot deny that she was oppressed in her last days.
Her oppression implies the existence of an oppressor.
Her unknown grave is living proof that the daughter of our Prophet (s) was wronged
#WeRemember
*ماں کے قدم
حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں :
” ماں کے پیروں سے لپٹے رہو اس لئے کہ جنت انہیں کے پیروں کے نیچے ہے “۔
قالت فاطمہ سلام اللہ علیھا :
” الزم عجلھا فان الجنة تحت اقدامھا “
تحف العقول ص خدارا والدین کی قدر کریں کیو کہ انکی علاوہ کوئی اپنا نہیں اس دُنیا میں
❤اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُـهُـمْ بِذِكْرِ اللّـٰهِ ۗ اَلَا بِذِكْرِ اللّـٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ❤
❤Those who believe and whose hearts find satisfaction in the remembrance of allah verily in the remembrance of allah do hearts find rest.❤️