مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
سوال : ایمان والا مسلمان کیسا ہوتا اور اسکی نشانی کیا ہوتی ہے؟
ایمان والا مسلمان کی نشانی یہ ہوتی ہے اسے کوئی خرید نہیں سکتا اسے کوئی ڈرا نہیں سکتا ۔جیسا کہ" عمران خان " ہے
ہندو پنڈت بھی اب مسلمان کے طور پر عمران خان کی مثالیں دینے لگ گئے
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan