🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود 336 روپے فی لیٹر لیکر گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
اقبال آفریدی کا انکشاف
میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
میں علی بُخاری کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں میرا کیس لڑا اور مجھے ضمانت دلوائی
میرا کیس فی سبیل اللہ لڑا
آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ آپا کا کارکنان سے خطاب
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
عمران خان نے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
اہم ترین 🚨
عمران خان کی جن بہنوں کے خلاف گھٹیا کمپین چلتے ہیں وہ تینوں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں۔
بہنوں کو فرض سمجھ کر سب سپورٹ کریں
جمعے سے لے کر اب تک شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور الوداعی جلوسوں میں ایک کروڑ بارہ لاکھ لوگ شریک ہوچکے ہیں۔
غالبا یہ تاریخ انسانی کا سب سے بڑا اجتماع تھا جو کسی دوسرے انسان کو الوداع کرنے کے لئے جمع ہوا۔