Imran Khan served his country, he was the Prime Minister of the country and he cannot be hidden in darkness. This is not a question of politics or what party one belongs to, it is a question of basic human decency. No prisoner should be treated so inhumanely.
پی ٹی آئی کو فوری عوامی احتجاج کی کال دینی ہو گی۔ اگلے چند گھنٹے میں احتجاج کی کال دی جائے - جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔ احتجاج جاری رہے۔
اگر اس سانحے کو بھی جنرلز کھا گئے اور ہم پی ٹی آئی والوں نے پھر impotent قسم کا رسپانس دیا۔ تو اگلا وار عمران خان کی زندگی پر ہو گا۔
یہ اب decisive moment ہے۔ پی ٹی آئی میں جو جو کھڑا ہو سکتا ہے عہدے رکھے۔ اور اگر تگڑا سٹینڈ نہیں لیا جا سکتا تو مستعفی ہو جائیں۔
Abhinandan got fantastic tea.Kulbhushan Jadhav met his family.Both were caught on Pakistani soil and were agents.
Yet Imran Khan, former PM and most popular leader, has reportedly lost sight in one eye in custody, and the state stays silent.Spies get dignity.
Leader gets neglect.This is condemnable in the strongest terms.A state that treats enemies better than its own has lost its moral compass. Imran Khan took oath under the constitution of Pakistan. My prayers for his speedy recovery.
یا اللّه۔ عمران خان کی بینائی مکمل طور پر ٹھیک کر دیجئے اور جس جس نے عمران خان پر ظلم کیا، اس کا انجام عمران خان کو اپنی صحیح سلامت آنکھوں سے دیکھنا نصیب فرمائیے۔ آمین۔
بےشک اللّه الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے۔
عمران خان کے مطابق وہ زندہ رہنے کے لیے بنیادی ضرورتوں سے زیادہ کچھ نہیں چاہتے۔
یہ جملہ پاکستان میں ڈیل کی سیاست کرنے اور بار بار جرنیلوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے والوں کے منہ پر زناٹے دار تماچہ ہے۔
بے شرمو نکالو اسے باہر۔ تمھیں ایسا مائی کا لعل شائد پھر نہ ملے۔
سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھنے کے بعد جزبات پر قابو رکھنا ممکن نہیں،پھر بھی میں کوشش کروں گا بات قانونی پیرائے میں رہ کر کروں اگرچہ بات قانون سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔
عمران خان کے خلاف جرم کا ارتکاب ہوا ہے اور یہ جرم اس ریاست نے کیا ہے جس کا چہرہ غفور انجم ہے۔ اس کو ہم نہیں بھولیں گے عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت آئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سلمان راجہ کو کہو غفور انجم کے خلاف فوری مقدمہ دارج کریں۔
اس جرم میں شریک سب کے نام سامنے آئینگے ہم کسی پر پردہ نہیں ڈالیں گے ایک نام کی نشاندہی خان صاحب نے خود کردی ہے۔ اور جیسا علیمہ آپا نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ بھی اس تمام عمل میں برابر کی شریک ہے۔ سلمان اکرم راجہ
یہ ملک کے سابق وزیراعظم،پاکستان کے مقبول ترین رہنما کیساتھ بدترین ظلم ہے۔ثابت ہوگیا کہ جیل میں عمران خان کی صحت کو حقیقی خطرہ ہے،ان کی ایک آنکھ کی بینائی سپریم کورٹ میں جمع شدہ رپورٹ کیمطابق 85 فیصد(عملا مکمل بینائی) بروقت علاج کی سہولت میسر نہ ہونے سے ضائع ہوگئی ہے،یہ بدترین حکومتی ظلم ہے ملک کے سابق وزیراعظم، مقبول ترین رہنما کیساتھ،
اس کی براہ راست ذمہ داری وفاقی حکومت اور ان کے سرپرستوں پر عائد ہوتی ہے،
کیا سپریم کورٹ اس سنگین جرم کے ذمہ داروں کا پتہ لگائیگی؟؟؟
یہ بھی اس رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان کوئی ڈیل/این آر او نہیں چاہتا،وہ بہادری سے قید وبند کا مقابلہ کررہا ہے۔وہ جیل میں صرف اپنے انسانی حقوق چاہتا ہے جو کہ ان کا حق ہے۔
گانے میں عمران خان تو گانا بین
پتنگ پر عمران خان تو پتنگ بین
ولاگ میں عمران خان تو ولاگ بین
قوالی میں عمران خان تو قوال بین
جیل میں عمران خان تو ملاقاتیں بین
کیا زندگی ہے ان ظالموں کی بھی، سانس بھی ڈر کر لیتے ہوں گے خان کے ڈر سے!
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے#AllowAccessToImranKhan
یہ ہر روز عمران خان کو مائنس کرتے ہیں اور قوم عمران خان کو ہر روز پلس کرتی ہے۔ بسنت کے موقعہ پرعمران خان کی تصویر کا اتنا خوف ہے کہ اب جعلی حکومت کو نوٹیفیکیشن جاری کرنا پڑ گیا ۔۔۔!!
#February8thShutterDown
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں” - عمران خان
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور#FreeImranKhan
“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام کی آواز دبانا ہے۔
یہ وہی طرز عمل ہے جو سقوط ڈھاکہ کے وقت یحیٰی خان کا تھا۔ اس نے بھی صرف اپنے اقتدار کی طوالت کی کوشش میں اندھا ہو کر عوامی آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کی فسطائیت بپا کی اور بالآخر ملک کو توڑ دیا۔ یہ ساری تفصیلات حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں موجود ہیں۔ عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ملک میں ظلم کر رہا ہے اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔
1971 اور موجودہ دور میں بہرحال فرق صرف یہ ہے کہ آج عوام باشعور ہے۔ سوشل میڈیا نے تمام حقائق عوام پر واضح کر دئیے ہیں اور عوام ظلم کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سیکھ چکی ہے۔ یہی وجہ ہے یہ ظلم کا نظام جلد ختم ہو کر رہے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے۔
ملک میں سیلاب کی وجہ سے ہر جانب تباہی ہے۔ پاکستان کی معیشت پہلے ہی تباہ حال ہے اب سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی فصلیں، مال مویشی سب ڈوب گئے ہیں۔ جس سے زرعی معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے اور اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا۔ ایسے میں اہم ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد کے لیے بلا تفریق سب اپنا کردار ادا کریں۔ اگر میں جیل سے باہر ہوتا تو اس مقصد کے لیے ضرور ٹیلی تھون اور فنڈ ریزنگ کرتا۔ محض حکومتی ادارے اتنی بڑی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتے بلکہ ہر ایک شخص کو اپنا حصہ ڈال کر من حیث القوم اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاری سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرنا ہو گی۔
بلوچستان میں اختر مینگل کے والد کی برسی پر حملے کی شدید مذمت اور اختر مینگل سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ بلوچستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ وہاں پر عوامی نمائندگان کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ 8 ستمبر کو محمود اچکزئی کی ہڑتال کی کال پر تحریک انصاف بھر پور شرکت کرے۔ بلوچستان کی عوام کو دہشتگردی اور ہائبرڈ ماحول سے نجات ملنی چاہیے۔
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے وہاں آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جسے خیبرپختونخوا حکومت کو فوری طور پر بند کروانا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب کی وجہ سے متاثر ہیں لہٰذا اس آپریشن کے خلاف بھرپور مزاحمت کر کے اسے رکوائیں۔ قبائلی اضلاع میں ہونے والے ڈرون حملے بند کروانا خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔
افغانستان میں زلزلے پر میرا دل بہت رنجیدہ ہے اور مجھے دکھ ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو زبردستی ملک سے باہر نکال رہے ہیں جبکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کو بھی اپنے افغان بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (5 ستمبر، 2025)
خزانوں کی چمک دمک ہتھکڑیوں اور بیڑیوں کی جھنکار اور ظالم حکمرانوں کی توپ وتوپنگ کی گھن گرج ہمیں اپنے نظریات سے ہٹا سکی اور نہ انشاء اللہ کبھی ہٹا سکتی ہے
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ھمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی جھریوں نے
ھے ولولوں کو نمود بخشی
تمہارے بھائی،تمہارے بیٹے
تمہاری بہنیں ، تمہاری مائیں
تمہاری مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
ہماری دھرتی کے جسم سے جب ھوس کے مارے
سیاہ جونکوں کی طرح چمٹے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے۔
اسٹیبلشمنٹ کیوں اس شک کو ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ عمران خان بیمار ہو گیا ہے کیونکہ انکو کل کہنے میں آسانی ہو کہ عمران خان کو کچھ ہو گیا ہے عمران خان کو پہلے یہ گولیاں بھی مار چکے ہیں ۔
علیمہ خان