عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنےاور ہر آئینی ادارے کو گالی دینے والے شخص کو کھلی چھوٹ ہے کہ افواج پاکستان کو صرف اس لیے تماشہ بنائے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں؟
@SHABAZGIL تیری قسمت وچ بھونکنا ای لکھیا ھویا اے توں کل بھی بھونکتا تھا توں آج بھی بھونکتا ہے اور انشاءالله توں تاقیامت بھونکتا رہے گا
میرے ولوں اج دی پہلی 🖐🖐🖐قبول کر
نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب کی ہدایت پر کل سے انشاءاللّہ لاھور کے حلقوں کا دورہ کروں گی اور کارکنوں سے ملاقات کروں گی۔ کل شام حلقہ NA 127 میں افطار کے بعد شیخ روحیل اصغر صاحب کے دفتر میں کارکنوں کے درمیان موجود ہوں گی۔
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہو جانے والے قوم کے بیٹوں کو سلام! اللّہ تعالی میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان کی شہادت قبول فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے پیاروں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼
متحدہ اپوزیشن کی کاوشوں سے پاکستان میں آئینی تبدیلی کے ذریعے شہباز شریف کو انتہائی مشکل حالات میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری ملی ہے۔ انہیں اور قوم کو بہت دعائیں۔ اللہ تعالٰی ان کی رہنمائی فرمائے اور پاکستانی عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
@fawadchaudhry بس کر بس ہن اے ڈرامے بازی نئی چلنی ملک تباہ کر کے بھی کتنی بے شرمی کے ساتھ ٹویٹ کر رہے ہو کے فیصلے سے بہران پیدا ہو گا اصل بات یہ ہے کہ بحران آپ لوگ تھے جو اللہ کے کرم سے ختم ہو گیا 🖐
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارک باد دی ۔ ان کی یہ بات سن کر خوشی ہوئی کہ نئی حکومت کو انتقام سے مکمل گریز کرنا چاہئے اور ساری توجہ معیشت اور گڈ گورنینس پر مرکوز رکھنی چاہئے۔