.12اگست صوابی کے جلسے میں راو انور کی رھائ اور دوبارہ پوسٹنگ کے حوالے سے اھم اعلان کرینگے اور ھمارے ہر عمل کی زمہ داری اب ریاست پرعائد ھوگی۔
منظور پاشتین
#PashtunLongMarch2Swabi
محبت پر لکھی گئی سب دستانیں ساری کتابیں اور محبت کے سارے قواعد و ضوابط پڑھنے سیکھنے کےبعد آپ اسی نتیجے پر پہنچیں گے کہ کائنات کا سب سےبڑا محب خدا اور سب سےبڑے محبوب تاجدارِ کائناتﷺ ہیں۔ ♥️