Co-Founder SHAREFOOD PAKISTAN, Town Planner/Urban Planner, Member PCATP, IPP, Social Media Analyst, Planning and Design Officer and Social Media Anchor.
🔥حماس سربراہ یحییٰ السنوار شہید کے بھائی کا ماتھا چوم رہے ہیں
شہید کے بیٹے کو گود میں اٹھا کر اسرائیل کو پیغام دے رہے ہیں
تمہارا ظلم جلد انجام کو پہنچنے والا ہے
ہمارے شہیدوں کا خون ہماری نسلوں کی رگوں میں تمہارے خاتمے کے لیے دوڑ رہا ہے
@GNMadani
There has never been a war in history where 80% of the country has been destroyed, 100% of the population displaced, and 50% of the deaths children.
Call it what it is: GENOCIDE.
انگلی میں تسبیح، ہاتھ میں بندوق، پہلو میں اس کی بیٹی، اور بیٹی کو بندوق سے سکھاتا پیار۔
دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار اور اپنوں کیلئے نرم موم۔
یہ ہے شناخت اسلام کی، اور راسخ العقیدہ مومن و مجاہد کی ❤️
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟

سرزمینِ انبیاء کو پنجہ ء جبر و استبداد سے نکلوانے میں عمر صرف کر دینے والا بوڑھا شیر، مزاحمت کا روشن استعارہ "اسماعیل ہ ن ی ہ "اپنے سارے خاندان کی شہادت کے بعد خود بھی خلعتِ شہادت پہن کر پہن کر رب تعالیٰ کے حضور پہنچ گیا ۔
یہ وہ لوگ ہیں جو گفتار ہی نہیں، کردار کے بھی غازی ہیں، جو مصلے پر کھڑے ہو نہ صرف امامت کا سبق پڑھاتے ہیں بلکہ میدانِ کارزار میں بھی اولین صفوں میں نظر آتے ہیں ۔
آپ ان کی لرزتی ہوئی آواز میں یہ آیات اور ان کے پورے خاندان کا بارگاہِ ایزدی میں کٹ مرنا ذہن میں رکھ کر سنیں تو ان کی قربانی کی اہمیت معلوم ہو گی ۔
یہ شہادت گاہِ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلمان ہونا
تقبل الله و رحمة الله علیک یا شیخ
@Sarfrazmirza16 Very Bad idea whoever designed this has no sense of traffic safety. This drain should be on sides instead of centre and covered with grating to ensure safety!