چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو
تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو
جُھولتی شاخ سے چُپ چاپ جُدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شِکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو
شوکت جاوید میر نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ۔
آل پارٹیز الائنس نے وادئ لیپہ میں چادر چار دیواری کے تحفظ کو پامال کرنے اور بے گناہ لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی بڑھتی ہوئی روش ،پر امن علاقے کو پولیس سٹیٹ بنانے کے خلاف شدید احتجاج کے ذریعے غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے گرینڈ جرگہ طلب کرنے کا اعلان کر دیا ،
وادئ لیپہ/
نوکوٹ گلی کے دلکش قدرتی نظاروں والے سیاحتی مقام پر پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے ساتھ خوبصورت رنگوں والا لہراتا آزاد کشمیر کا پرچم نظریاتی رشتوں کے استحکام اور عقیدت کی مثال ہے پاکستان زندہ آباد کشمیر پائندہ آباد افواج پاکستان زندہ آباد
مظفرآباد ۔
۔وادئ لیپہ آزاد کشمیر کے دلکش سیاحتی مقام نوکوٹ گلی سے زوال پذیر بہاروں کا احوال اور چار سو بکھرے خزاں کے رنگوں میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات شوکت جاوید میر کی عکس بندی
مظفرآباد/
انتہائی فرض شناس دیانتدار محنتی آفیسر چوہدری عبد المجید کو ترقیاب ہو کر سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ تعینات ہونے پر امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ویلی شوکت جاوید میر ،مقدس خواجہ پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دے رہے ہیں
مظفرآباد/ پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات امیدوار اسمبلی حلقہ سات شوکت جاوید میر نے شھدائے زلزلہ کی انیسویں برسی کے موقع پر انکی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت ورثاء سے اظہار ہمدردی افواج پاکستان سمیت عالمی برادری کے لازوال انسانی کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹ��ی اطلاعات نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ لیپہ ویلی شوکت جاوید میر طویل مشاورتی اجلاس میں متفقہ طور پر کئے گئے فیصلوں کے بعد بلدیاتی اداروں کے ممبران سمیت تمام مکاتب فکر کے زعماء کے ہمراہ ایک اہم پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ویلی شوکت جاوید میر 11 ربیع الاول کو بعد از نماز ظہر مرکزی عیدگاہ شریف سے سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان میلاد ریلی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر سیاسی امور کی چیئرپرسن ممبر سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک دے رہے ہیں
چھ س��مبر یوم دفاع پاکستان اور قوم کی اجتماعی غیرت کا عنوان ،
آے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا ،
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آئے
چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان,یوم تحفظ ختم نبوت ،یوم تجدید عہد وفا، یوم عزت و تکریم ،یوم تحفظ آزادی ،یوم حرمت مذہبی آزادی ،یوم تقدس چادر چار دیواری بھی ہے
لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں
اپنا سب کچھ گنبد خضریٰ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
بابائے حریت سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام نکالی گئی،، جہد مسلسل ریلی ،، میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ویلی شوکت جاوید میر میر ،چیئرمین عزیر احمد غزالی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،
شکریہ، پی ٹی وی
اسلام آباد / قائمقام صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر سے پیپلز پارٹی آزاد ��شمیر کے رہنما نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ویلی شوکت جاوید میر ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں
ایوان صدر مظفرآباد میں قائمقام صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر سے پی پی پی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات امیدوار اسمبلی حلقہ 7شوکت جاوید میر کی ملاقات جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کی بحالی 18 ستمبر 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو مرحلہ وار انتخابات کے شیڈول پر مشاورت کی