اس میں کوئی شک نہیں کہہ وزیرستان میں کچھ دیواروں کو سلامت چھوڑا گیا تاکہ وہاں فوٹو سیشن کیا جائے۔ اب دوبارہ سے شمالی وزیرستان میں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
#اےشرمیدلو#PashtunRejectStateTerrorism
کبھی سوچا کہ انڈیا اور پاکستان کی دھمکیوں کو لے کر پشتون اتنے خوش کیوں ہیں؟
اگر جنگ ھوگئ تو تاریخ میں پہلی بار قبائلی لوگ F16 اور پاکستانی میزائل دوسروں پر استعمال ہوتے دیکھیےگے ورنہ یہی پاک فوج کے F16 اور بم ہمیں سونے نہیں دیتے تھے بچے چیخیں مارتے تھے
#ReleaseHayatPreghal
جس سماج میں @cyalm غدار اور پرویز مشرف محب وطن ہو
جس معاشرے میں سب سیاستدان مجرم ہوں اور راو انوار بے گناہ کہلائے
جس ملک میں جمہوریت باعث لعنت اور آمریت باعث مسرت بن جائے
جہاں لکھنے والے غدار اور دہشت گرد اثاثے کہلائے جاتے ہوں
جہاں انصاف کے گھر میں بے انصافی ہو
وہاں کا اللہ حافظ
ائی ایس پی آر کی فلموں میں اسٹیج ڈراموں اور مختلف قسم کی ریہلسر اور اشتہارات میں پشتون کو بطور دہشتگرد پیش کرتا ہے لیکن جب بھی ہندوستان کے ساتھ کشیدگی بڑھ جاتی ہے تو پھر پشتون کو بطور ہیرو پیش کرتا ہے
عجیب قسم کا منطق ہے
#PashtunRejectStateTerrorism
پاکستان صاحب اور بھارت صاحب!
خدارا یہ دوسرے کو دھمکیاں مت دیں، ہمیں پتہ ہے بھارت نے کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بہادری دیکھانی ہے اور پاکستانی فوج نے پشتون اور بلوچ علاقوں میں اپنی صلاحیت کے جوھر دیکھانےہیں۔اسلئےاپنے بجٹ کے اضافے کے لئے کویی اور راستہ نکالیں کیونکےخیر ہماری نہیں
جب بھارتی فوج واہگہ بارڈر پر پاکستانی پوسٹوں پر حملہ کرتےہیں تو عوام محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہےلیکن مجال ہے کہ لاہور یا پنجاب کےکسی سویلین نے اسلحہ تھما کر انکو بھارتی فوج کےخلاف لڑایا ہو؟ کیا پنجاب کےلوگ محب وطن نہیں؟ یا صرف پشتونوں نےفوج کی دفاع کاٹھیکہ آٹھایا ہے؟