پتہ نہيں انتظار کب ختم ہوگا
وہ دن کب آٸيگا😔
آپکی توجہ چاہتا ہوں
وہ دن کب آٸيگا😔
آپ سے ملنا چاہتا ہوں
وہ دن کب آٸيگا😔
آپکا reply چاہتا ہوں
وہ دن کب آٸيگا😔
آپکا dm چاہتا ہوں
وہ دن کب آٸيگا😔
اس دن کا انتظار رہيگا😍
@SAfridiOfficial
After Hagia Sophia, Turkey turns another museum into mosque
The Turkish government formally converted a former Byzantine church into a mosque on Friday.
Lots of Love from Pakistan
#Erdogan
آفریدی کے بینا کرکٹ میں مزہ نہیں ہوتا👎
آفریدی کے بینااسٹیڈیم میں جم غفیر نہیں ہوتا👪👬👭
آفریدی کے بیناوہ چھکے نہیں ہوتے,وہ سٹائل نہیں ہوتا😑😞
آفریدی کے بینا فینز کا شور نہیں ہوتا💔
آفریدی کو یاد کیے بنیا فینزکا کوئی دن نہیں ہوتا😊
@SAfridiOfficial