"یا اللہ پاکستان کو وہ۔ملک بنا جہاں باہر کی دنیا سے لوگ نوکریاں ڈھونڈنے آئیں، پاکستان کبھی کسی سے بھیک نہ مانگے!"
اس خواب کو حقیقت بنانا ہے ان شاء اللہ عمران خان کی قیادت میں!
اپنے اپنے ضلعوں میں متحرک ہو جائیں۔
پاکستان ہم عام پاکستانیوں کا ہے، اسے بچانے کا فرض ہم سب نے مل کر آفس کرنا ہے اور عمران خان کی رہائی ہی اس ملک کے استحکام اور خوشحالی کی ضامن ہے
تیار ہو جائیں
"مجھے آپ سے بڑا گلہ ہے۔ آپ بہت سست ہو۔ آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے"
یاد رکھیں، ہم سب کی اجتماعی سستی خدا نخواستہ کہیں زندگی بھر کا پچھتاوا نہ بن جائے ہم سب کے لئے اور اس ملک کے لئے! 🙏