To get the latest updates about the PTI Member @MujeebKhanPTI, follow these official social media accounts. 👇
Facebook: https://t.co/3G87aTcnop
Twitter: https://t.co/MfNWfjp9cf
Instagram: https://t.co/xrZyrCMXRA
YouTube: https://t.co/NU41kKhNy6
TikTok: https://t.co/ib1uhFPB95
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
میری طرف سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
#EidMiladunNabiMubarak
میری طرف سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو ��پنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ عید کے اس بابرکت موقع پر
1/2
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#عيد_الأضحى_المبارك
#EidMubarak
May this Eid bring peace, happiness, and countless blessings into our lives. Let us not forget those who are less fortunate and continue to share our blessings with kindness and compassion.
Eid Mubarak to all Muslims around the world!
#EidMubarak#CrueltyAgainstKhanOnEid
2/2
On this blessed and joyous occasion of #EidulFitr, I extend my heartfelt greetings and best wishes to you and your family. May Allah accept our fasts, prayers, and all the good deeds we performed during the holy month of Ramadan.
#EidMubarak#CrueltyAgainstKhanOnEid
1/2
On this joyous occasion of #EidulFitr, I extend my warmest greetings and best wishes to you and your loved ones. May Allah accept our fasts, prayers, and good deeds performed during Ramadan, and
1/3
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی#EidMubarakToKaptaan
grant us the opportunity to celebrate this blessed festival with happiness and gratitude. Let us remember the less fortunate ones and
2/3
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی#EidMubarakToKaptaan
"سال 2025 پوری قوم کو مبارک ہو! یہ نیا سال ہمارے لیے اتحاد، ترقی، اور خوشحالی کے عزم کی تجدید کا موقع ہے۔ آئیں پاکستان کی تعمیر، تعلیم، اور انصاف کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ اس موقع پر دعا کرتے ہیں کہ ہمارے قائد @ImranKhanPTI اور
1/2
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025#HappyNewYear2025
@PTIofficial
کے تمام بے گناہ ساتھی، جو جھوٹے مقدمات کی بنیاد پر جیلوں میں قید ہیں، جلد رہا ہوں اور قوم کی خدمت میں دوبارہ شامل ہوں۔ اللہ ہمارے وطن کو انصاف، امن، اور خو��حالی سے نوازے۔ پاکستان زندہ باد!"
2/2
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
#HappyNewYear2025
خان کی پکار، عوام کی للکار
پاکستان میں جاری ظلم و فسطائیت کے خلاف، اُمتِ مسلمہ کےلیڈر عمران خان، بشریٰ بی بی، سوشل میڈیا و سیاسی کارکنان کی ناحق قید کےخلاف PTI آج بروز پیر 5 اگست 2024 کو صوابی میں عظیم الشان جلسہ کرےگی۔
#ReleaseKhanSavePakistan#نا_حق_قید_کا_ایک_سال#SwabiJalsa
الحمدللہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عمران خان اور قوم ایک اور آئینی محاذ پر فاتح۔
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
میری طرف سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں ��و عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بار��اہ میں شرف قبولیت بخشے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔
1/2
#خان_کی_رہائی_میری_عید
#EidMubarak
عید کے اس بابرکت موقع پر پاکستان کی بہتری اور سلامتی کیلئے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان ک�� حفاظت فرما۔ آمین!
2/2
#خان_کی_رہائی_میری_عید
#EidMubarak
Former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI is now being kept in this tiny jail room, with no facilities.
Reason? Just for getting married!!
#NeverForget#ReleaseImranKhan
اس دکھ کی گھڑی میں ہماری دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، مجیب خان
پاکستان کی عوام یکجہتی کرتے ہوئے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ اس غم کی گھڑی میں ساتھ ہے، مجیب خان
3/4
#PTI#MujeebKhan#EbrahimRaisi#IranPresident