سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
نوجوانوں کو لیپ ٹاپ سے زیادہ اس نظام میں نمائندگی دیں انکو ووٹ کی پرچی سے اپنی مرضی کی حکومت بنانے دیں باقی کام سارے وہ خود کرلیں گے کہ انہیں کیا چاہیے
نوجوان 8 فروری کو نکلے یہ وہ الیکشن تھا جس میں نوجوانوں کی ریکارڈ شرکت تھی کیا 8 فروری کو جو نتائج آئے اور حکومت بنی وہ ووٹ کی پرچی سے بنی ؟
جب نتائج ووٹ کی پرچی کے مطابق نہیں آئیں گے تو پاکستان کا نوجوان کیا کرے گا ؟
یہ غزہ نہیں بلوچستان ہے ، یہ فلسطینی بچے نہیں پاکستانی بچے ہیں ، یہ فلسطینی بچوں پر اسرائیلی جیٹ طیاروں نے بمباری نہیں کی بلکہ پاکستانی بچوں پر پاکستانی جیٹ طیاروں بمباری کی ہے ۔💔
🚨رضا ڈار کیس کو تحریک انصاف نے دوبارہ زندہ کر دیا
دو غیر ملکی خواتین پاکستان آئیں انہیں اغوا کیا گیا ریپ کیا گیا ٹارچر کیا گیا وہ خواتین مجسٹریٹ کے سامنے بول کر گئیں کہ ہاں اے ہی مجرم نیں ، آپ کی پنجاب پولیس نے مقدمہ درج کیا آج وہ کیس کہاں ہے اس کا کیا بنا ؟
شیخ وقاص اکرم
مال روڈ راولپنڈی کے واقعہ میں مارے جانیوالے ورکر سے جھنڈا اور دستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ شکر ہے یہ نہیں کہا کہ اس سے خیبرپختونخوا کی کرنسی بھی برآمد ہوگئی۔۔کہہ سکتے تھے کہ یہ جو نوٹ برآمد ہوئے ہیں یہ سیریز خیبرپختونخوا کو جاری ہوئی تھی۔۔کیونکہ ایسے واقعات میں کرنسی بھی برآمد ہوتی ہے:اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
"I'm your dad."
As I dropped my kids off at school this morning and now wait for them to come home, I can't stop thinking about Palestinian parents and children who embrace a loved one after believing they were dead, because so many thousands are.