Held a telephone conversation with my dear brother, His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, this morning.
I condemned, in the strongest possible terms, the Houthi militia’s attacks against Saudi oil tankers in the Red Sea. Such actions are unacceptable, violate international law, threaten freedom of navigation, and undermine regional peace and security.
I reaffirmed Pakistan’s complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia and conveyed that I, together with Field Marshal Syed Asim Munir and the entire Pakistani nation, stand firmly and resolutely with the Saudi leadership and the brotherly people of the Kingdom at this critical time.
His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman and I agreed to continue working very closely to maintain regional peace, security, stability, and the uninterrupted flow of lawful maritime commerce through the Red Sea as well as the Strait of Hormuz and the wider region.
پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی طویل عرصہ سے کسی نہ کسی طرح اقتدار میں ہیں اور صوبائی حکومتوں میں دہائی سے اوپر وقت گزر چکا لیکن مزے کی بات ہے پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار خود تسلیم کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرا کر جی رہے ہیں
اب تو نون لیگ کے اپنے رکن اسمبلی امجد علی جاوید بھی شرمندہ کر رہے کہ ایم اے ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو 8ہزار تنخواہ دے رہے یہ تو اس اسمبلی کے بنائے کم سے کم اجرت والے قانون کے بھی خلاف ہے
وزیرتعلیم کوئی شرم کوئی حیا ؟
آٹھ ہزار تنخواہ مذاق ہے
پنجاب میں ایم اے، ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو ماہانہ 8 ہزار روپے تنخواہ پر اسکولوں میں رکھا گیا ہے، کم از کم تنخواہ کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، 8 ہزار روپے تو رکشہ کا کرایا ہو گا۔ MPA ن لیگ امجد علی جاوید
ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس کی تعریفیں کی جائیں
نون کی سیاسی قبر کھودنے والوں میں اویس لغاری سب سے اول نمبر پر ہو گا لوگوں نے کمر توڑ بجلی بل کی وجہ سے سولر پینل لگائے اب یہ فرما رہے کہ وہ سسٹم پر بوجھ ہیں مطلب سیٹھ اور الیٹ کے نجی بجلی گھروں کی کپیسٹی پیمنٹ گھٹ رہی ہے تو عین ممکن جلد ملک میں سولر پینل پر پابندی یا ٹیکس لگ جائے تاکہ عوام غلط معاہدوں کا تاوان بھرتے رہیں
ن لیگ کو جتنا نقصان ان درباری نورتنوں نے پہنچایا ہے، اتنا کسی اور نے نہیں. غریبوں کو خودکشیوں پہ مجبور کردیا اور یہ لوگ شادیانے بجا رہے ہیں. بےشرمی کا چہرہ ہوتا تو یہ شخص ہوتا.
ابھی لوگ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی اور ان کے اھل خانہ کیلئے آفیشل بلیو پاسپورٹ سمیت مختلف مراعات کی منظوری کے صدمے سے باھر نہیں نکلے تھے کہ سینٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے سابق پارلیمینٹیرینز اور انکے اھل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سفارش کر دی ھے
ایسے ھی اقدامات منتخب ایوانوں کو بے وقعت کرتے اور مسائل کی زنجیروں میں جکڑے عوام کی نظر میں سیاستدانوں کو قابل تحقیر بناتے ھیں ۔۔
جب تک سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ، اعلٰی عدلیہ اور سینئیر فوجی افسران کو حاصل غیر معمولی مراعات کو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا ، ناانصافی سماجی ناھمواری اور عوامی اضطراب کی دیمک معاشرے کو گُھن کی طرح چاٹتی رھے گی ۔۔
🚨🚨اہم ترین
آج دنیا میں تیل کی عالمی قیمت دو ڈالر تک کم ہوئی مگر پاکستان والے فرعونوں نے اس میں چودہ روپے لیٹر بڑھا دی ہے
جو بھی راتب خور حمایت کرے آپ اس کو گھر تک چھوڑ کر آہیں یہ لعنتی حکمرانوں سے بھی برے ہیں
جب پیٹرول کی قیمت گرتی ہے تو شہباز سپیڈ تک اطلاع پہچنے میں دیر لگتی ہے۔ لیکن جیسے ہی پیٹرول کی قیمت میں زرا بھی اضافہ ہوتا ہے شہباز اسپیڈ کو پیٹ پر پتھر باندھ لینا پڑتا ہے
وزیر خزانہ نون کا نہی ہے ، وزیر داخلہ نون کا نہی ہے مگر وزیر بجلی نون کا لگا رکھا جس نے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار عوام کو کو اتنے کا ایسا طریقہ نکالا کہ فرعون اور ابلیس تک اس کے شاگرد لگ رہے ہیں ایک یونٹ بجلی فالتو استعمال ہو تو ریٹ چار گنا بڑھ جاتے اور چھ مہینے یہ تاوان غریب دیتا اب سنا مستقل دے گا اور اس کارکردگی پر اسے تمغہ بھی دے دیا ہے
نون لیگ کی اس بجلی پالیسی پر عوام ابلیس سے زیادہ ان پر لعنتیں ڈال رہی ہے
اب آپ کو اندازہ ہوگا یہ اشرافیہ تن من دھن سر کی بازی لگا کر،پھانسی، قتل جلاوطنی یا قید کی سزائیں بھگت کر بھی ہر قیمت پر ایم این اے/سینٹر/ایم پی اے بننا چاہتے ہیں کہ وہاں مراعات ہی بے پناہ ہیں۔ خاندان سدھر جاتے ہیں۔ نسلوں تک کا مستقبل سنور جاتا ہے۔
ہر ماہ صرف چند دن کا چند گھنٹے کا اجلاس ہوتا ہے لیکن پورے ماہ کی سات آٹھ لاکھ روپے تنخواہ اور پھر ایک ایک لاکھ روپے فی قائمہ کمیٹی اجلاس کا الاونس الگ اور پھر سینٹ/اسمبلی اجلاس میں حاضری کا الگ الائنس اور پھر بیرون ملک مفت سیر سپاٹے، پی آئی آے ٹکٹس فری، ٹی اے /ڈی اے الگ، میڈیکل فیملی سمیت فری، کروڑں کا ترقیاتی فنڈ الگ جہاں بقول شاہد خاقان عباسی کمشن الگ ( سب نہیں لیتے ہوں گے)۔ اور اب تاحیات خاندان سمیت بلیو پاسپورٹ الگ۔
پچیس کروڑ پاکستانی جو سبز پاسپورٹ رکھ کر انہیں ووٹ دیتے ہیں یہ ممبران/ان کا خاندان ان سب کا ووٹ لیتے ہی اس سبز پاسورٹ سے جان چھڑا لیتے ہیں۔
یہ جو عوام کی قسمت اور حالت بدلنے آتے ہیں سب سے پہلے اپنی اور خاندان کی حالت بدلنے پر کام کرتے ہیں۔
حیران ہوں ان سب کو پاکستانی سبز پاسپورٹ اتنا ناپسند /نفرت کیوں ہے جو ہم باقی کروڑں پاکستانی استمعال کرتے ہیں؟ یہ ارکان اور ان کے بیوی بچے کروڑں سبز پاکستانیوں سے الگ اپنی بلیو شناخت کیوں رکھنا چاہتے ہیں؟
سوال یہ ہے ان سب کو خاندان سمیت تاحیات بلیو پاسپورٹ کیوں؟ تاکہ غیرملکی ائرپورٹس پر ان کی شناخت الگ ہو کہ یہ کوئی مختلف خلائی مخلوق ہے کیونکہ سبز پاسپورٹ والے اکثر ائرپورٹس پر ذلیل ہوتے ہیں۔ غیر ملکی سفارت خانے سبز پاسپورٹ کو اکثر ویزے نہیں دیتے۔
یہ سب بلیو پاسپورٹ کی شکل میں خود کو اس ذلالت سے بچانے کا بندوبست کررہے ہیں تاحیات اپنی خاندان اور بچوں تک کے لیے بھی۔
یہ ہیں ہمارے نمائندے اور حکمران جو اس عوام سے ووٹ لے کر آئے ہیں جس کی طاقت سے اب یہ ان جیسا سبز پاسپورٹ نہیں رکھنا چاہتے۔ ان سے الگ لگنا چاہتے ہیں۔ یہ خود کو chosen people سمجھ کر ہی حکمرانی کرنا چاہتے ہیں۔
مجھے حکومت سمجھا دے کہ وزیر داخلہ جو ملک میں موجود نہیں ہوتے کرکٹ کا ستیاناس بلوچستان کا ستیاناس خیبر پختون خواہ کا اور اب آزاد کشمیر کا ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟ ہمارے وزیر داخلہ عرف وزیر خارجہ پتہ نہیں کہاں ہیں ؟ ابصار عالم بہت غمزدہ ہیں بلوچستان واقعات پہ بشک پورا ملک غمزدہ ہے اللہ پاک ہماری افواجِ کی مدد فرمائیں آمین
دنیا دُکھوں کا گھر ہے۔۔۔ کراچی میں صرف 15 ہزار روپے ماہانہ کمانے والا نوجوان ڈھائی سال بعد والدہ کو ملنے لوئر کوہستان جا رہا تھا۔ نالے میں پانی کا زوردار ریلا آیا، پل کمزور، رسی ٹوٹ گئی، نوجوان بہہ گیا۔ سڑک ہی نہیں تھی تو لاش کو اٹھا کر گاؤں لیجایا گیا۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ واپڈا نے بغیر اطلاع پاور پراجیکٹ سے پانی چھوڑا۔۔۔ غربت اتنی کہ والد کی وفات پر کراچی سے گھر نہیں جا سکا۔ اس مرتبہ بھی لوگوں نے گھر جانے کے لیے پیسے جمع کر کے دئیے تھے لیکن موت نے آ لیا۔۔۔ ذمہ دار کون
https://t.co/Lr5gB5rSsS
عوام کی جیب کاٹ کر کمائے منافع پر لعنت بنتی ہے تعریف نہی آپ کے آنے کے بعد بجلی کے بل دو گنا سے زیادہ بڑھ چکے سلیب کا چھ مہینے سزا کا ظالمانہ قدم ہوا اور اب یہ فکسڈ ٹیکس ہے بجلی استعمال کرو نا کرو بل اس حساب سے ہی آئے گا یہ سب ظلم وہ بھی پنجاب پر باقی تو کوئی صوبہ اور کشمیر بل دینے پر تیار نہی ہے
شرم تم کو مگر نہی آتی
#بيان | تُعرب وزارة الخارجية عن إدانة المملكة العربية السعودية واستنكارها للهجمات المسلحة على أفراد من الشرطة والجيش في مقاطعة بلوشستان الباكستانية، والتي أودت بحياة عدد من الأشخاص.
بی بی سی نے پنجاب کے ضلع تونسہ میں استعمال شدہ سرنج سے پھیلنے والے ایڈز کے واقعات پر تفصیلی رپورٹ مرتب کی تو مسلم لیگ ن اور اسکے سرپرستوں کے سوشل میڈیا ٹرولز نے طوفان بدتمیزی مچا دیا لیکن اب وفاقی حکومت نے اس حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق متعارف کرواتے ہوئے مختلف اقسام کی سرنجوں کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ ریاستی ٹرولز کو سمجھنا چاہیے کہ شیشے کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوتا، اپنے چہرے پر لگے داغ صاف کرنے چاہئیں۔
Qatar & Pakistan mediators concluded separate meetings with the US & Iranian negotiators in Doha today, with positive progress made on issues related to the Islamabad Memorandum of Understanding, building on the outcomes of the Lake Lucerne Summit. The parties agreed to continue discussions over the coming period, with the next meeting to be scheduled at the earliest possible time following the funeral processions of the former Iranian Supreme Leader.