Watching this video, I feel deep, sorrow, and condemn the recent shootings against peaceful protestors in Bannu, Khyber Pakhtunkhwa.
It is disheartening to witness such brutality inflicted upon innocent Pakistanis, exercising their fundamental right to peaceful protest.
I extend my heartfelt condolences to the families of those who have tragically lost their lives, and I pray for the families' strength and solace during this difficult time.
Albeit, it is imperative that these occurances are halted, resolved with urgency and justice, however to do so, and in the face of such oppression, collective agitation and steadfast resistance are much needed to bring the revolution in Pakistan once for all.
میری ماں کا قصور صرف یہ ہے اس کے بیٹے عمران خان کو نہیں چھوڑ رہے..!!
آج تک میری ماں نے کبھی گھر سے قدم نہیں باہر رکھا میری بھولی بھالی معصوم ماں پچھلے کئی سالوں سے فسطائیت کا سامنا کر رہی ہے کیوں؟؟؟
کیا ریاست ہمیں بغاوت پر مجبور کر رہی ہے؟؟
#release_mudasser_muzammal
The man in the picture,who was tirelessly working to earn a living,was brutally killed by the Pakistani Army in #Bannu yesterday, along with other workers.The army began firing directly in the main city of Bannu, killing civilians.Their crime is well known,they are Pashtuns.
میرے مشکل وقت ختم ہو جائیں گے لیکن میں اپنے دشمنوں اور دوستوں کو نہیں بھولتا۔ میں اپنے دشمنوں اور ٹرول کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی چیز مجھے میرے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ میرے پاس سیاست میں کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے اب کوئی مجھے تکلیف نہیں دے سکتا۔ ترمیم شدہ ویڈیوز کام نہیں کریں گے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اس آزمائش کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا۔
میرے مشکل وقت ختم ہو جائیں گے لیکن میں اپنے دشمنوں اور دوستوں کو نہیں بھولتا۔ میں اپنے دشمنوں اور ٹرول کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی چیز مجھے میرے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ میرے پاس سیاست میں کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے اب کوئی مجھے تکلیف نہیں دے سکتا۔ ترمیم شدہ ویڈیوز کام نہیں کریں گے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے اس آزمائش کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا۔
خبر ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی جلسہ منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی قیادت سے سخت نالاں ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت نے جلسہ منسوخ کرنے سے پہلے محمود خان اچکزئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا، محمود خان اچکزئی کو پریس کانفرنس کے ذریعے جلسہ منسوخ ہونے کی اطلاع ملی !!!
پچھلے ایک سال سے موجودہ قیادت ایک جلسہ نہیں کرسکتے ایسے قیادت کی کوئی ضرورت نہیں اس سے بہتر ہے کہ خود مستعفی ہو جائے ایک شیر افضل جو اجازت کے بغیر جلسے کرتا اور آج اجازت کے باوجود جلسہ نہیں کرسکتے
@BarristerGohar@OmarAyubKhan@PTIofficial@sherafzalmarwat
ایک جلسہ نہیں کرسکتےاور اسمبلی میں تقریر دیکھ ٹیپو سلطان بنےہوئےہیں موجودہ قیادت مستعفی ہو جائیں ایسے ڈرپوک قیادت کی ضرورت نہیں🖐️
یہ فل جاہل انسان ہے ایک جلسہ نہیں کرسکتے لعنت ایسے لیڈرشپ پر
میں نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا تھا کہ ہم لوگ پوچھیں گے آپ کے ویگو ڈالوں کا بجٹ کتنا ہے اور ہمارے سکولوں کا بجٹ کتنا ہے ویگو ڈالے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟ ویگو ڈالے استعمال ہوتے ہیں رضوان احمد کو اٹھانے کے لیے ویگو ڈالے استعمال ہوتے ہیں اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو اٹھانے کے لیے عمران ریاض خان اور شہباز گل کے بھائی کو اٹھانے کے لیے ہم اس نظام کو نہیں مانتے ۔ عمر ایوب خان
6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگا، عوام اپنے مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر صورت اس میں شرکت کریں، عمر ایوب۔۔
#خان_نہیں_پوری_قوم_قید
#Pakistan#UnitedNations : The UN Human Rights Council's Working Group on Arbitrary Detention demands that former Prime Minister Imran Khan be released without delay, that he be compensated, and that the government take action against those accountable for violating his rights.
IHRF is honoured to have supported Citizens Against State Torture-CAST:
https://t.co/r3iTUwL7Z6
An organisation that spearheaded the lobbying efforts in this regard.