آئین میں یہ ہے کہ قران اور سنت کے خلاف قانون سازی نہیں ہوگی 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی قران و سنت کی خلاف ہے ،
جمعیت علماء اسلام اس بل کو عدالت میں چیلنج کرے گی ،
#غیرشرعی_بل_نامنظور
@Rabipirzada Beshak .....nisf Iman nahe ......Iman ka hissa hy ....our apkee ye safayee Iman ko kharab kerta hy ......Tora guzara kerly na .....ajkal kay halat deky nojwan deky our apkee ye tasweer ...... haya chahye
شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوب
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے
کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے
مکیں ہو گئے لا مکاں کیسے کیسے
ہوے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اجل ہی نے چھوڑا نہ کسریٰ نہ دارا
اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا
ہر ایک چھوڑ کے کیاکیا حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یہیں ٹھاٹ سارا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا
بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
یہی تجھ کو دھُن ہے رہُوں سب سے بالا
ہو زینت نرالی ہو فیشن نرالا
جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا؟
تجھے حسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالا
کؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟
جنون چھوڑ کر اب ہوش میں آ بھی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
نشرِمکرر۔
خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صحت اور تندرست زندگی کے لیے ہے
@SajidFb Bahot bara masla hy ...Allah sub ko esy bachaye ....my one sister and 2 brothers has passed away from this ESRD ...💔 Allah Janat mey Aala maqam ata fermaye ...our sarey ess bemarii mey mubtala Waly ko jald seht ata ferma
خدا کی قسم اس مولانا نے تو خوشی سے رلا دیا!!
ٹک ٹک پر نیازی کے فالورز اعر یوتھیوں کی خوشی!!
اب دو منٹ اس مولانا کو بھی سنو دل باغ باغ ھوجائے گا۔۔جے یو آئی والو فخر کرو اپنے قائد پر۔
اور اس ویڈیو کو اتنا شئر کرو تاکہ یھودی ایجنٹوں تک پھنچے!!
صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
دونوں رہنماؤں کے درمیان مدارس سے متعلق اہم امور پر گفتگو
ملاقات میں حافظ حنیف جالندھری ، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان ، مولانا عطاء الحق درویش موجود تھے