بند مین آفس میں ہوتی ہے جو 100 کلومیٹر تک دور واقع ہیں غریب خواتین ذلیل ہوتی ہیں یہ میرے گاؤں کی ہر غریب عورت کے ساتھ ہوچکا ہے اور سب سے بڑھ کر غلط استعمال کا ذمہ دار کون؟ کیا وہ غریب عورت جس کے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں؟ فیصلہ آپ نے کرنا ہے
ایک گزارش،
سب دوستوں سے گزارش ہے مندرجہ ذیل مسئلہ پر آواز بلند کریں
بینطیر سپورٹ سے پیسے لینے جانے والی خواتین کو دوکھ دے کے ان کے نام پر مختلف کمپنیوں کی سمز رجسٹر کر لیتے ہیں پھر اسکا غلط استعمال کرتے ہیں پتہ چلنے پر کمپنیوں والہانہ کرنے کے پیسے لیتے ہیں ایک دن میں ایک بند کرتے
فنانس بل نئے پے اسکیلز میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کوبنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پےپر 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا اسکیل ایک اور 22 تک کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس 2026 بنیادی تنخواہ کا 15 فیصد ملے گا
پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔
@jojomano12@RShahzaddk آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن ہم ان میں سے نہیں جو ہر جھوٹ کو مان لیں شہزاد بھائی نے کونسی حقیقت بیان کی ہے جس میں آپ کو سینس نظر آگئی آپ خود اس منسٹر صاحب کا ڈیٹا چیک کریں اور پھر بتائیں اس کی کیا اوقات تھی باقی میری بات بری لگی تو شہزاد بھائی سے بھی اور آپ سے بھی معذرت