Muslim Medical Mission a global network of Healthcare professionals serving through Medical Relief & Humanitarian Aid in Pakistan, Gaza & beyond
📲 0321-4244433
Jumma Mubarak! 🕌✨
May this blessed Friday bring peace, happiness, and endless blessings to you and your family. Let’s take this beautiful day to seek forgiveness, purify our hearts, and remember the mercy of Allah
#JummaMubarak#FridayBlessings#Istighfar#Blessings
Let’s extend our sacrifice beyond ourselves and share blessings with humanity. 🤍
May Allah accept all our sacrifices and grant us unity,mercy, and countless rewards.
Muslim Medical Mission
#EidMubarak#Qurbani
EID-UL-ADHA MUBARAK 🐫🐐🐄
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ 🌙
On this blessed occasion of #EidulAdha, we remember the spirit of sacrifice, obedience, and compassion.
Your #Qurbani can bring hope, dignity, and relief to families in need.
Hajj Mubarak🕋
اللَّهُمَّ اجْعَلْ حَجَّنَا حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبَنَا ذَنْبًا مَغْفُورًا
O Allah, make our #Hajj an accepted Hajj and forgive our sins🤲
May Allah accept the prayers, sacrifices, and devotion of all those blessed to perform Hajj this year
#Hajj2026#HajjMubarak
یومِ مزدور: محنت کشوں کو سلام
آج یکم مئی کا دن ان عظیم ہاتھوں کے نام ہے جو اپنی سخت محنت سے اس دنیا کی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالتے ہیں۔ مزدور کی محنت ہی کسی بھی قوم کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
#LabourDay#MayDay#WorkersRights
Shaping the Future of Medical Ethics! 🏥✨
Muslim Medical Mission Pakistan, in collaboration with The Modern Hospitals Network, is pleased to announce the
16th Annual National Medical Conference
📜 Medical Ethics in the Era of AI and Social Media: An Islamic Perspective
#MMM
Topics include AI in healthcare, biomedical ethics (Islamic perspective) &physician wellbeing.
🔗 Register: https://t.co/J9ty4eMJbM
Join leading experts, gain insights, and connect with professionals from across Pakistan.
✨Be part of the change lead with ethics,knowledge & faith
16th Annual National Medical Conference 2026
Doctors, surgeons, faculty, GPs, residents & final-year MBBS students are invited to explore the future of medical ethics.
📍 Marriott Hotel, Karachi
🗓️ May 2, 2026
#MMM#Medical#Doctors
جمعہ مبارک 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ (صحیح مسلم)
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے اور اپنے محبوبﷺ کی محبت میں اضافہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین 🤲
#JummaMubarak#BlessedFriday#MMM
جمعہ مبارک🕌
اے اللہ! ہمیں اپنے بندوں کے لیے آسانیاں بانٹنے والا اور دوسروں کی تکلیف کا مداوا کرنے والا بنا دے۔ آمین
#JummaMubarak#MMM#Blessings#FridayVibes
جمعہ مبارک 🕌📿
اللہ رب العزت اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام دلی مرادیں پوری فرمائے، آپ کے رزق اور عمر میں برکت عطا کرے اور آپ کو ہر ناگہانی آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین
آئیں اس بابرکت دن پر کثرت سے درود پاک پڑھیں اور انسانیت کی خدمت کا عہد کریں۔
#JummaMubarak#FridayBlessings#Dua
جمعہ مبارک 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ (صحیح مسلم)
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے اور اپنے محبوبﷺ کی محبت میں اضافہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین 🤲
#JummaMubarak#BlessedFriday
عیدُ المُبارک 🌙
تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُم صَالِحَ الْاَعْمَالِ
عید کی ان خوشیوں میں جہاں ہم اللہ کی نعمتوں کاشکر اداکررہے ہیں، وہیں غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ہمارا فرض ہے۔
مسلم میڈیکل مشن کی ٹیم کی جانب سے عید کی خوشیاں ہوں۔
#EidMubarak#Gaza
مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے غزہ میں جنگ اور محاصرے سے متاثرہ مستحق خاندانوں تک فوڈ پارسلز پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید مشکلات اور خوراک کی کمی کے باوجود رضاکار متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر ضرورت مند افراد کی مدد کر رہے ہیں
#MMM#GazaRelief#GazaSupport#RamadanRelief#Ramadan
ماہِ رمضان کا آخری جمعہ مبارک🌙✨
گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں۔ (ابنِ ماجہ)
رمضان المبارک کی رخصت اور جمعۃ الوداع کا پیغام یہی ہے کہ ہم اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں اور اس کی رحمت سے فیضیاب ہوں۔ اللہ ہمیں توبہ کی خوشبو سے معطر فرمائے۔
#JumtulWida#Dua
Focused on Humanity and Hope
Even amidst the toughest circumstances in Gaza, the spirit of brotherhood shines bright. Today, on the 13th of Ramadan, our Muslim Medical Mission teams delivered fresh Sahri meals directly to displaced families in the tents.
رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک 🕌
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (الاحزاب)
رمضان المبارک کی یہ پرنور ساعتیں اور جمعہ کی برکتیں، اللہ ہمیں اس مقدس مہینے کی تمام سعادتیں سمیٹنے کی توفیق دے۔
#Ramadan2026
غزہ کی تباہ حال گلیوں میں مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے سٹریٹ افطار کا اہتمام، مقامی ٹیم روزہ داروں تک عزت کے ساتھ افطاری پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہوں اور غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں کا سہارا بنیں۔
https://t.co/wCFdoD6rNA
#GazaRelief#StreetIftar#Ramadan2026#Gaza
سرد راتوں میں اُمید کی چادر❄️
غزہ میں بے گھر خاندان خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مسلم میڈیکل مشن کے ونٹر پیکج کے تحت کمبل تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور بزرگوں کو سردی سے بچایا جا سکے اور انہیں کچھ سکون میسر آ سکے۔ آپ بھی اس نیکی میں حصہ ڈالیں۔
#Ramadan#GazaRelief