,سنو۔۔۔۔!
خود کو کسی کے جھوٹے الفاظ کا عادی مت بناؤ۔۔کسی کو اجازت مت دو کہ وہ تمہارے کانوں میں محبت کا سیسہ انڈیلے۔
تم چاہے جانے کے قابل ہو ۔۔تم محبت کے قابل ہو
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
اے امت مسلمہ
اسی طرح
ایمان غیرت جذبے لیکر بڑھو
اتحاد اتفاق محبت لیکر بڑھو
ہمدردی رحمدلی درد دل لیکر بڑھو
مظلوم بہن کی رہائی تلک قدم نہ تھمیں
#فرق_تو_پڑتا_ہے#freedomforAafia_walk#MMShahid
ڈاکٹر عافیہ صدیقی حافظ قرآن ہیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی باپردہ عورت ہیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی باشعور اور قابل فہم خاتون ہیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکہ کی یونیورسٹی سے اعلیٰ ڈگری حاصل کی۔
#FreedomForAafiaWalk@US Consulate General Lahore
@US Consulate General, Lahore
@MMShahidullah12
عافیہ صدیقی پاکستانی قوم کی بیٹی ہیں
یہ ہم سب جانتے ہیں اور مانتے ہیں
لیکن افسوس صد افسوس
کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہم نے آج تک کیا کیا ہے ؟
کیا کر رہے ہیں ؟
کیا کریں گے ؟
#FreedomForAafiaWalk@US Consulate General Lahore
@US Consulate General, Lahore
@MMShahidullah12
ہم نے عافیہ تجھ کو واپس لانا ہے
اور تیرے ساتھ مل کر کام کرنا ہے
کیونکہ تو نے ہمیں بھی ہمت دی
کچھ کر دکھانے کی
#FreedomForAafiaWalk@US Consulate General Lahore
@US Consulate General, Lahore
@Team Aafia official
@Dr. Hamza Siddiqi
@MMShahidullah12
ریمنڈ ڈیوس نے کئی قتل کئے اس کی ساری قوم سڑکوں پر نکل آئی کہ اس نے اچھاکیا برا کیا وہ ہمارا ہے ہمیں واپس چاہئے نکلوا لیا
ایک ہم ہیں کہ ہماری مسلمان عورت 20سال سے ناحق ظلم وتشدد کا شکار اور ہماری زبانیں یہ کہتی نہیں تھکتیں " کچھ تو کیاہوگا"
اس نے جو بھی کیا وہ ہماری ہےہمیں واپس دو
,سنو۔۔۔۔!
خود کو کسی کے جھوٹے الفاظ کا عادی مت بناؤ۔۔کسی کو اجازت مت دو کہ وہ تمہارے کانوں میں محبت کا سیسہ انڈیلے۔
تم چاہے جانے کے قابل ہو ۔۔تم محبت کے قابل ہو
جو تمہارا ہوگا وہ تمہیں پالے گا،وہ اس جھوٹی دنیا کی بھیڑ میں تمہیں کبھی گم نہیں ہونے دے گا۔
تمہیں پانے والے کے بخت بلند