Anti-Encroachment Drive in Rawalpindi, Clearing Public Pathways
PERA Force removes encroachments and obstructions from public pathways in Rawalpindi, restoring clear access for pedestrians and ensuring safe and uninterrupted movement for citizens.
عوام تو کہتی ہے کہ کوئی ترقیاتی کام ہوا ہی نہیں تو پھر یہ تشہیری بورڈز کیوں؟
لیڈرز کہتے تھے کہ ہمیں ووٹ خدمت کے لیے نہیں ایک شخص کی رہائی کے لیے دئیے گئے
پھر ان بورڈز پہ کروڑوں کا خرچہ کیوں ؟
حامد میر صاحب کیا اس میں ( یعنی انزائٹی، ڈپریشن و پیچیدہ ذہنی امراض ) میں اضافے کا باعث الیکٹرانک میڈیا ہے ؟
ملینیم کے بعد پاکستان میں خبروں کا زاویہ ناامیدی انتشار بےیقینی و جلاو گھیراؤ کے گرد ہی گھومتا رہا
حکمرانوں کے غلط فیصلے غربت و بے روزگاری میں اضافہ بھی اس کا باعث بنا ؟
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، سواتین کروڑ ذہنی مریضوں میں سے 95 فیصد علاج کی سہولت سے محروم ہیں ، اضطراب اور ڈپریشن کے مریضوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے میں کوئی جھجک نہیں دکھانی چاہئیے
بہت دکھ کی بات ہے بہت افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان میں جو بھی اقتدار میں آیا اس نے ہی غریب کے حق پہ ڈاکہ مارا
کسی نے دور اقتدار میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہیلی کاپٹر پہ روزانہ کی بنیاد پہ کیا حالانکہ وعدہ سائیکل کا تھا
دوسرے کو موقع ملا تو اربوں روپے کا جہاز خرید لیا
افسوس صد افسوس
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
میں بھی اپنے حقوق و بہتر مستقبل کے لیے باہر نکلنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس عمران ریاض کی طرح وسائل نہیں
اگر ایسا ممکن ہوسکتا تو مجھے یقین ہے کہ وہاں پہ بیٹھ کے میں ان انقلابیوں سے زیادہ اچھے بھاشا دے رہا ہوتا ۔
”فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے کرپٹ جرنیل 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ہمیشہ انہوں نے اپنی غلط پالیسیز اور اناء کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ آج عمران خان نے انہیں للکارا ہے، جیل میں وہ تمام تر سختیوں کے باوجود پاکستانی عوام کی آزادی کیلئے ڈٹا ہوا ہے۔ اگر پاکستانی 27 ستمبر کو بڑی تعداد میں نکلیں گے تو ہی ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
میرے خیال میں یہ ایک سیاسی چال ہو سکتی ہے
اس جماعت کے گزشتہ اقدامات کو دیکھا جائے تو وہ ایسے ہی کرتے ہیں
ایک طرف احتجاج کی کال دوسری طرف مذاکرات کی پیشکش۔
یہ ہر سائیڈ پر اپنے سپورٹرز اور مخالفین کو انگیج رکھتے ہیں
ہمیں معاف کر دو ہم سے غلطی ہو گئی احتجاج کی کال دے کر، ہم حکومت سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ہم سے مذاکرات کرو ہمیں تنہا مت چھیڑو،
پی ٹی آئی ترجمان راجہ ناصر عباس کی حکومت سے درخواست
جناب آپ کی یادداشت تھوڑی کمزور لگتی ہے
اصل انقلابی الیکشن 2024 میں نہیں 2018 میں دیکھنے کو ملا
جو حقیقت کو سمجھنے ہیں ان کو بتانے کی ضرورت نہیں اور جو کلٹ کے زیر اثر ہیں ان کا سچ و حقیقت سے دور دور کا واسطہ نہیں ۔
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
لوگوں کو اس حد تک دیوار سے لگا دیا گیا ہے کہ اب وہ پولیس کو مارنے پر بھی مجبور ہیں، یعنی حالات ایسے بنا دیے گئے کہ عوام کا غصہ بھی اب وردی سے حساب مانگنے لگا ہے۔
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟تفصیلات دیکھیے
اچھا عمل ہے
بہت سے غریب ایسے ہیں جو روزگار کے لیے روزانہ صبح شام سفر کرتے ہیں
البتہ ایک اور زاویہ سے بھی نظر ثانی کی جا سکتی ہے کہ جن روپوں سے پندرہ سو 1500 بسیں خریدنی ہیں اگر ان کو انڈسٹری کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے تو عوام کا زیادہ فائدہ کیا جا سکتا ہے
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت الیکٹرک بس سروس کو پنجاب کی 91 تحصیلوں تک وسعت دینے کا فیصلہ، جہاں 1,500 نئی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔
ہر تحصیل میں جدید "الیکٹرک بس ڈپو" قائم کیے جائیں گے۔ جون 2027 تک پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار الیکٹرک بسیں فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
جدید، سستی اور ماحول دوست سفری سہولت ، اب پنجاب کی ہر تحصیل میں میسر ہوں گی۔
کمنٹ حقیقی احوال بیان کر رہے ہیں
2018 میں میاں نواز شریف صاحب کے پاس عوام کے سامنے جانے کے لیے بہت کچھ تھا ۔
شہباز شریف صاحب کے موجودہ کارنامے بڑے میاں صاحب کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے ۔
عوام سے قربانی مانگی نہیں جا رہی بلکہ بلی کا بکرا بنایا ہوا ہے
آپ بتائیں کہ سرکاری ملازمین و عہدیداروں کی فری بجلی و فری پیٹرول کب بند کیا جا رہا ہے
اگر مان بھی لیا جائےکہ مہنگائی خطے میں جنگ کی وجہ سے ہے تو سرکار اپنی محب وطنی کب ثابت کرے گی ؟
200 یونٹ کے بعد والاٹیکہ بھی ظلم ہے
جس لیوی یا ٹیکس کا بار بار تذکرہ کیا جا رہا تھا وہ کاربن لیوی ملا کر کل 85 روپے بنتا ہے، جبکہ وزیراعظم کی جانب سے دیا جانے والا ریلیف 100 روپے کا ہے۔ یعنی غریب آدمی کو ٹیکس سے زیادہ ریلیف دیا جا رہا ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ اب بھی زیادہ ہے، لیکن موجودہ ملکی حالات میں معیشت کی گنجائش کے مطابق زیادہ سے زیادہ بوجھ حکومت نے اپنے کندھوں پر اٹھایا ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ خطے اور دنیا میں امن قائم ہو اور یہ جنگ جلد تھم جائے۔
9771 پر شناختی کارڈ نمبر سپیس , گاڑی کا نمبر سپیس , صوبے کا پہلا لیٹر سپیس گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن ڈیٹ لکھ کر بھیجیں اور پروگرام میں رجسٹر ہوں۔
پیٹرول لینے جانے سے پہلے صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں اور ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
موٹر سائیکل , تھری ویلرز کو 5 لیٹر پر 500 روپے اور گاڑی کو 10 لیٹر پر 1000 روپے کی رعایت ملے گی۔ پیٹرول پمپ پر ڈبے کے ٹوٹل بل سے ٹوکن کے مطابق 500 یا 1000 روپے کم پے کریں۔
بار بار اور ہر جگہ ایک ہی بات کہہ رہا ہوں کہ عوام کو ریلیف ( بھیک ) نہیں روزگار دو
اگر نئے مواقع پیدا نہیں کر سکتے تو بجائے سخی بننے کے جو کے دکھاوے کے سوا کچھ نہیں۔ کسی اہل بندے کے لیے جگہ حالی چھوڑ دیں ۔
ماں لیں کہ آپ کو صرف عوام پہ ظلم کر کے خزانہ بھرنا ہی آتا ہے ۔
پیٹرولیم لیوی میں کمی کےبجائےوزیراعظم کاموٹرسائیکلوں اورچھوٹی گاڑیوں کیلیےدو سےتین ہزارروپے کاماہانہ ریلیف جو کم سےکم اجرت کابھی صرف پانچ فیصد ہے۔ اس قدرمہنگائی میں اتنا کم ریلیف کافی ہے؟
بار بار کہا ہے اب پھر دہرا دیتا ہوں
مہنگائی کے نا برداشت ہونے والے طوفان میں عوام کو تفریح کی نہیں بہتر روزگار کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خاندان والوں کا عزت سے پیٹ بھر سکیں
ابھی بھی وقت ہے عقل کر لیں اور سیدھی راہ پہ آ جائیں نہیں تو پھر موقع نہیں ملے گا
عوام کا غصہ غضب ڈھاتا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت تحصیل کہوٹہ میں "کہوٹہ کلب پارک" کی شاندار اپ گریڈیشن۔۔۔
شہریوں کی بہترین تفریح اور صحت مند ماحول کے لیے کہوٹہ کلب پارک کو ایک نیا اور دلکش روپ دے دیا گیا ہے۔