Ever since I became politically aware, I saw the politics of Pakistan, I had a desire in my heart to meet @ImranKhanPTI and see what a trustworthy, country-loving person looks like.
Today My Dream come True when I meet with Khan at Bani Gala.
#PTIFAMILY
اور قاتلوں کے لیے قرآن نے کیا کہا ہے وہ بھی پڑھ لو
سورۃ النساء 4:93
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا.
اور قاتلوں کے لیے قرآن نے کیا کہا ہے وہ بھی پڑھ لو
سورۃ النساء 4:93
اردو ترجمہ:
“اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اور اللہ اس پر غضب ناک ہوگا، اس پر لعنت کرے گا اور اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔
ازاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 کو ضرور پڑھیں، جو ریاست سے غیر متزلزل وفاداری کا تقاضا کرتا ہے۔
لیکن اس سے بھی اہم اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے:
﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
"جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے، یا سولی چڑھا دیا جائے، یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں، یا انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔ یہ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے۔"
(سورۃ المائدہ: 33)
I have never asked our workers to indulge in violence in my 27 years of politics. Therefore, the events of 9th may first took me by surprise and then it did not take long for me to discover that the whole charade from my violent arrest to the arson to the nazi era type crackdown, was pre planned
The video of this journalist confirms it all
This is why from day one I have called for an independent investigation of the incident
"میرے پاکستانیوں آج سے 22سال پہلے میں نے کہا تھا کہ نہ میں آج تک کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے اور نہ ہی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔"
اپنی قوم کا اتنا درد رکھنے والا وزیراعظم عمران خان آج خودلاپتہ ہے۔ #ذہنی_مریض اور اس کی کٹھ پتلی حکومت سے قوم سوال کررہی ہے۔ #WhereIsImranKhan
چوکیدار مالک مکان کو کہتا ہے مکان میرے نام کروا دو ورنہ میں بِیچ میں سے ہٹ گیا تو فلاں بندہ آکر تمہارے مکان قبضہ کر لے گا ، اور چوکیدار یہ سب تب کہہ رہا ہے جب وہ تنخواہ اور سہولیات بھی ٹائم پہ لے رہا ہے🥱🥱