🚨اسحاق ڈار کے نواسے پر لاہور میں غیر ملکی لڑکیوں کے اغواء اور متعدد بار ریپ میں ملوث ہونے کا الزام۔ مریم نواز بہن کی نند کے بیٹے کو بچانے کے لئے متحرک۔
گزشتہ رات کو لاہور سے دو غیر ملکی لڑکیاں اغواء ہوئیں، مگر اغواء ہوتے وقت انہوں نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ویڈیو بناکر والدین کو بیجھ دی۔ غیر ملکی ایمبیسی کے دباؤ پر لاہور پولیس نے کاروا��ی کی، اور ویڈیو کے ذریعے گاڑی کے مالک، احمد رضا ڈار، تک پہنچ کر لڑکیاں برآمد کروائیں جن کا متعدد بار ریپ/زنا بالجبر ہوچکا تھا۔ احمد رضا ڈار، عائشہ ڈار کا بیٹا ہے، اور عائشہ ڈار اسحاق ڈار کی بیٹی اور نواز شریف کی بیٹی کی نند ہے۔ کمزور سی ایف آئی آر غیر ملکی ایمبیسی کے پریشر پر کاٹی گئی، اور احمد رضا ڈار کو بچانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے، جس میں وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز براہ راست ملوث بتائی جاتی ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨کشمیری خاموش بیٹھنے والے نہیں 🔥🔥
شوکت نواز میر کی گرفتاری پر عباس پور کے علاقے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ مظفرآباد میں بھی نوجوانوں ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے ہیں۔ سب اکھٹے ہورہے ہیں۔ بڑا دنگل لگنے جارہا ہے۔
https://t.co/g8rGOJyK5O
بریکنگ نیوز 🚨یہ شاندار کلپ۔ اس بندے نے عمران خان کی ایسی تاریخی بتائی کہ دشمنوں کو رولا ڈالا، تُم جتنا زور لگا لو وہ نہیں ٹوٹنے والا الٹا تمہیں آکر الٹا لٹکا دے گا 🔥🔥
کوئی کچھ بھی کہتا رہے اتنا بہادر آدمی برصغیر پاک و ہند پاکستان میں پیدا نہیں ہوا، اتنا ایماندار شخص پیدا نہیں ہوا، کرکٹ کو ہاتھ لگایا چمپیئن بنوایا ملک کو�� سیاست میں آیا سب کو تنگی کا ناچ نچا دیا۔ چیریٹی میں ہاتھ ڈالا شوکت خانم بنا ڈالی۔ تعلیم کی طرف رخ کیا نمل یونیورسٹی کھڑی کردی۔ اب جیل میں بیٹھ کر دنیا میں راج کر رہا ہے۔مخالفین کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ عمران خان اس وقت پاکستان کا نہیں پورے دنیا کا عظیم لیڈر ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز🚨اہم خبر سا��نے آگئی 🔥🔥
تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال افریدی نے باقاعدہ طور پر خان کی رہائی کے لیے تمام قبائلی جوانوں کو بڑی سطح پر متحرک کیا۔ اسٹیبلشمنٹ کو انٹیلیجنس رپورٹ ملنے کے بعد پارٹی کے اندرونی غداروں کو حکم جاری کیا کہ اقبال افریدی کو پارٹی سے نکالے۔
🚨🚨اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پار��ی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
آپ اپنا فیلڈ مارشل سائڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمھاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں، خالد نثار
اسد طور 🔥🔥🔥
عمران خان کو ڈیل آفر ہوئی کہ آپ باہر آ کر پریس کانفرنس اور جلسے کریں لیکن اس حکومت کو چلنے دیں لیکن عمران خان نے آفر لانے والوں کی خوب بےعزتی کی اور بولا who are you؟
گلگت حکومت پر ایک تفصیلی نظر😡
یہ وہ آزاد ارکان تھے جن کو پی ٹی آئی کی نشستوں پر جتوایا گیا اب وہ ٹٹو استحکام پارٹی میں شامل ہوگئے یاد رہے استحکام پارٹی کو ٹوٹل 491 ووٹ ملے تھے اب چار امیدوار جیتے ہوئے مل گئے اب یہی چار اصل حکومت بنائیں گے اور یہی اصل حکومت چلانے والے ہونگے جیسے فیصل واوڈا محسن نقوی
وہی وفاق والا فارمولا یہاں بھی چلے گا ن لیگ پیپلز پارٹی اور استحکام پارٹی الیکشن سب ٹوپی ڈرامہ