ڈیل کی آفر اور سہیل وڑائچ کا انکشاف:
100فیصد یقین سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو آفر دی گئی تھی کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں، سسٹم کو مان لیں اور خاموش ہو جائیں، علی امین گنڈاپور یہ آفر لے کر گئے تھے تو عمران خان نے آگے سے جوتی اُتار لی تھی۔
پس ثابت ہوا کہ کپتان نے اپنے کھلاڑیوں سے بےوفائی نہیں کی، نہ ہی 50 روپے کے اشٹام پر علاج کا بہانا بنایا۔ اسے کہتے ہیں نظریاتی جدوجہد!!!!
پنجاب میں پولیس پختون طلبہ کیساتھ ظلم بند کریں۔
یہ پنجاب یونیورسٹی کے حالات ہے۔
دوسرے صوبوں سے ائے طلبہ کیساتھ پنجاب پولیس انتہائ بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
پولیس بلوچ ، پختون ، کشمیری اور گلگتی طلبہ کیساتھ یہی رویہ رکھا جاتا ہے، جو سارا لاڈلی معشوقہ مریم نواز کے کہنے پر ہوتا ہے۔