📌پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ سے 229500 سعودی ریال سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی...‼️
🔥 ہُن کوئی معافی نہیں 🔥
📌گزشتہ 6 ماہ ڈالر خریدنے والوں کی لسٹیں تیار ہوچکی ہیں
🚨🚨🚨🚨🚨
📍 میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں
اب تحریک انصاف کے ساتھ جو کچھ 17 ستمبر سے شروع ہونے والا ہے انکو سارے 26 سال کی یہدویہد بھول جائے گی
اس ٹولے کا اس طرح خاتمہ ہونے کو ہے
جیسے یہ کبھی تھے ہی نہیں
🔥 آپ سکرین شاٹ لے سکتے ہیں 🔥
میرا اور آپ کا پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ایک اور سابق وزیراعظم کو سزا سنا دی گئی آج تک کسی ڈکٹیٹر کو سزا نہیں ملی کیونکہ وزیراعظم جب حکومت نیں ہوتا ہے تو ڈکٹیٹروں کے خلاف فیصلے سنانے والے ججوں کو پاگل قرار دے دیتا ہے
@MManshaTaj1 Dear Sir, I hope u r well. I would like to introduce myself to improve my network. I am khalid Mustafa vice president PPP United Kingdom, Pls follow me on tweet. Thanks Khalid Vice President PPP United Kingdom
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب صدر ریاست کی ہمشیرہ صاحبہ اور سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 4 چوہدری شیراز اکرم کی والدہ محترمہ کی وفات کا سن کر انتہاٸی دکھ ہوا۔اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرماے اور جملہ پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرمائےچوہدری منشاء تاج سابق ضلعی رابطہ سیکرٹری ppمیرپور
سوال: جماعت اسلامی والے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ آپ کا اسمبلیوں میں گھیراؤ کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری: جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی اور قومی اسمبلی میں محض ایک ممبر ہے، وہ کہاں اور کس کا گھیراؤ کریں گے۔۔؟😊
Honoured to have taken oath as Mayor #Karachi. Grateful to the trust shown by Chairman Bilawal, President Zardari & Mrs Talpur on my capacity to lead to our great city. Inshallah all #PPP members, Salman & I will work together to serve the people of our city. Jeay Bhutto