Student of International Relations and Politics. Here i would love to bandy issues regarding International and Domestic Politics. #Llb#Adv Highcourt.#NDU#QAU
They say negotiations failed, but they are not failed, negotiations ended without specific decisions as in opinion deadlock is on few areas which are a bone of contention between the USA and Iran. Wishing better in the coming days, might include Russia, China and Saudi Arabia.
@MIshaqDar50 اس وقت وائٹ ہاؤس سے لیکر بکنگھم پیلس سے لیکر کریملن سے لیکر ژونگنان ہائی تک۔ پوری دنیا میں ایک ہزار سے زائد ٹی وی اور ڈیجیٹل چینل ایک سو سے زیادہ زبانوں میں ایک ہی بات کر رہے ہیں: پاکستان 🇵🇰
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
Thanks @MIshaqDar50
ایران کی طرف سے کیسی غلط منطق ہے!! جو سعودی آئل ریفائنری پر حملہ کردیا سعودی عرب نے کبھی حملہ نہیں کیا! KSA نے ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی کے لیے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی! KSA نے مذاکراتی نتیجے کی مکمل حمایت کی! KSA نے تحمل اور قیادت کا مظاہرہ کیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
@Marriyum_A کہا جا رہا ہے اب تک پاکستانی پرچم بردار بیس جہاز آبنائے ہرمز سے گزر چکے ہیں۔اگر یہ درست ہے تو پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں ہونے کے باوجود دوسری مرتبہ پٹرول بم مار دیا گیا ہے۔ ۔ ممکن ہے پاکستان کی چھتری تلے پٹرول کہیں اور سپلائی ہو رہا ہو۔
@AzamNazeerTarar
تحصیلدار ، اسسٹنٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، اے ڈی سی آر ، ایڈیشنل کمشنر ریونیو ، کمشنر اور ممبر بورڈ آف ریونیو لا گریجویٹ نہیں ہیں ان سے عدالتی اختیار واپس لیکر تمام کیس عدالتوں کو منتقل کئے جائیں
اگر سعودی عرب آج بھی چاہے تو تیل کی عالمی مارکیٹ میں توازن قائم کرسکتا ہے لیکن اس جنگ میں ایران کیساتھ جو تعاون سعودی عرب کررہا ہے وہ کوئی نہیں کرسکتا
عالمی سطح پر تیل کی مارکیٹ کو سعودی عرب دوسرے راستے سے توازن میں لا سکتا ہے
ایران امریکہ جنگ میں امریکہ پر جو سب سے بڑا دباؤ ہے