دنیا کے ہر خطے میں بسنے والا مسلمان اپنے نبی کریم ﷺ سے بے پناہ محبت رکھتا ہے۔ یہ محبت محض ایک جذبہ نہیں بلکہ ایمان کا جزو ہے۔ کوئی مسلمان اپنے نبی ﷺ کی محبت سے خالی ہو ہی نہیں سکتا۔
#iLoveMuhammadﷺ
آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
موہن بھاگوت کا بیان
یہ کب سے ہورہاہے آذادی کے بعد تقسیم ملک کے بعد سے برابر یہ کام چل رہا ہے یہ سب ایک پس منظر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو جاننا چاہئیے تبھی آپ اگلی پلاننگ کر سکتے ہیں نہیں تو نہیں کر سکتے سوشل میڈیا میں آپ ﷺکی شان میں گستاخیاں کی جاتی ہیں
آج میں تمل ناڈو سے واپس آیا ہوں وہاں کا نظارہ بہت خوبصورت مجھے لگا
وجے تھلاپتی جو وعدہ کیا تھا وہ سب پورا کر رہے ہیں
ابھی تک میں صرف ویڈیو پر دیکھ رہا تھا مگر واقعی میں ایسا کر کے انہوں نے کر کے دکھایا اور وہاں کی بہت سارے سبزیاں جو ہے بہت سستے میں مل رہی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے آپ سب کو بہت بہت جمعہ مبارک میں کل سے سوچ رہا تھا کہ محرم کے مہینے میں جو خرافات ہو رہا ہے اس میں کہیں نہ کہیں ڈنگے فساد ضرور ہوں گے اورخبر ہمارے گاؤں سے آرہی ہے