جب بھارتی DGP کہتے ہیںکہ Khalistanis ISI کے ٹیٹوز ہیں تو ہم بلوچ بھی صاف کہتے ہیں
BLA RAW کی پالی ہوئی دہشتگرد تنظیم ہے بلوچستان کا سب سے بڑا دشمن
یہ بچوں کے خون پر سیاست کرتے ہیں، باہر سے پیسے لیتے ہیں اور حقوق کے نام پر بلوچستان کو تباہ کر رہے ہیں۔
BLA غدار ہے، BLA دہشتگرد ہے
🚨فلسطینی کیمپوں پر اسرائیل نے بدترین بمب گرا دیا اگر اسرائیل اس دُنیا کا ناسور ہے تو انسانی حقوق کے علمبردار ممالک اورمسلمان ممالک کے حُکمران اُن سے زیادہ بدترین ہیں ہم اس ظالمانہ فعل پر اسرائیل اور خاموشی اختیار کرنے والے ممالک پر شدید لعنت بھیجتے ہیں۔اللہ تو ہی اپنا انصاف فرما
جیو نیوز کے خلاف پورے ملک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ جیو نیوز کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسا کرنے کی جرات نہ کرسکے
پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ اس رشتے کی عکاسی ہے جو پاکستانی فوج کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔
یہاں کوئی پنجابی، بلوچ، سندھی، کشمیری، پشتون یا گلگتی نہیں ہوتا، سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر سب پاکستانی ہوتے ہیں۔ ایک ہی وردی، ایک ہی پرچم اور ایک ہی مقصد انہیں ایک خاندان میں جوڑ دیتا ہے۔
پاکستان آرمی میں افسر صرف حکم دینے والا کمانڈر نہیں ہوتا، بلکہ اپنے جوانوں کا محافظ، رہنما اور مشکل وقت میں ان کا سب سے مضبوط سہارا بھی ہوتا ہے۔ یہاں ہر سپاہی کی جان قیمتی ہے، اور ہر افسر اپنے جوانوں کو اپنی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ اپنے خاندان کا حصہ سمجھتا ہے۔
پاکستان آرمی میں افسر اپنے جوانوں کو ماتحت نہیں بلکہ اپنے بھائی سمجھتے ہیں۔
اسی لیے میدانِ جنگ ہو یا برف پوش پہاڑ، وہ اپنے سپاہیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتے۔ یہ اعتماد، محبت اور قربانی کا وہ رشتہ ہے جو پاکستان آرمی کی اصل طاقت ہے۔
یہی جذبہ ہے جو ثابت کرتا ہے کہ پاکستان آرمی صرف ایک فوج نہیں، بلکہ پاکستان کے ہر رنگ، ہر زبان اور ہر قومیت کو جوڑنے والا ایک مضبوط خاندان ہے۔ 🇵🇰❤️
پاکستان کے سیکیورٹی فورسز نے دشت اور قلات کے علاقوں (شور پارود) میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ 11 بی ایل اے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
اس آپریشن کے دوران مقامی بلوچ قبائلی عوام سیکیورٹی فورسز کی حمایت میں بڑی تعداد میں باہر نکل آئے اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دیا۔
Tankın piyade desteği olmadan fazlaca özgüvenle ortaya çıkması sonrası yaşananlar. Hamas onlarca İsrail tankının kucağına patlayıcı bırakarak feci şekilde imha ediyor.
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دور اندیش قیادت اور سکیورٹی فورسز کی بے مثال بہادری کی بدولت صرف مختصر عرصے میں انڈین انویسٹڈ دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کو تہس نہس کر دیا گیا۔
یہ کامیابی دشمن کے تمام جھوٹے منصوبوں، سازشوں اور پروپیگنڈوں کو بھی خاک میں ملا دیتی ہے۔
بلوچستان کے اندر ہندوستان کی یہی اوقات ہے، اور ہر غیرت مند بلوچ ہندوستان کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہے۔..
جب بی ایل اے کے دہشت گردوں نے کہا کہ اپنے گھر سے پاکستان کا جھنڈا اتار دو، تو اس بہادر بلوچ نے جھنڈا اتارنے کے بجائے اپنی موٹر سائیکل پر بھی پاکستان کا جھنڈا لگا لیا، ہاتھ میں بندوق اٹھائی اور دہشت گردوں کو للکار دیا۔🇵🇰🌹
اس کی بہادری پر پوسٹ تو بنتی ہے!