یورپ کے ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ انہوں نے پہلے گناہ اور جرم میں فرق سمجھا ۔
پھر گناہ پہ سزا کا اختیار فرد سے چھین کر خدا کو واپس کیا اور جرم پر سزا کا اختیار ریاست کو ۔
@Markhor_101 ایمل کانسی نے تم جیسے کے لیے ہی کہا تھا کہ یہ فوجی ڈالروں کی خاطر اپنی ماں تک بیچ دیتے ہیں۔
اب عوام کے تبصرے پڑھ لو یہی قدرت کا اشارہ کافی ہے کہ تمہارے زوال کے دن کتنے قریب ا چکے ہیں بے غیرتوں۔
میجر اسماعیل شاہ امریکہ میں ٹریننگ کیلئے گیا تھا، وہاں کثرت شراب نوشی کی وجہ سے چند روز قبل ایک پب کے بارڈر پر جان دے دی اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوا۔
جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر لایا جائے گا، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی اور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے بارہ کروڑ عوام کے ٹیکسوں سے اس میجر کی فیملی کو خصوصی مراعات دی جائیں گی۔
یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا آرہا ہے،
ایسے ہی چلتا رہے گا،
بشرطیکہ عوام اس حرامخوری پر کوئی بند باندھیں!!!