@hecpkofficial B.Ed one year college side annual ki govt ne value khatm krdi he promotions etc me consider nhi kr rhy. Esa krny se kisi degree ki koi value nahi rahi. Pakistan. Me especially Sindh me jo inservice he unko
ایک طرف یورپ کا پولیس اہلکار ائیرپورٹ پر بچے کے ساتھ پیار کر رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کا گھٹیا اور گندی نسل کا اہلکار بچی کو بالوں سے کھینچ کر پیچھے پھینکتا ہے،متعلقہ حکام اور وزیر نے ابھی تک کیا کارروائی کی؟اس اہلکار سے میڈیا پر معافی منگوا کر جیل میں بند کیا جائے اور محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے،ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں سے لے کر سکیورٹی فورس تک زیادہ تر جاہل اور کرپٹ تعینات کیے جاتے ہیں میرے خیال میں حکومت بننے کے بعد سے ابھی تک تو سول ایوی ایشن کا وزیر ہی کوئی نہیں ہے جو ایکشن لے.